Open Menu

Khawab Main Baragstwan Pehn'na Kesa Hai - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Baragstwan Pehn'na Kesa Hai can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Baragstwan Pehn'na Kesa Hai in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Baragstwan Pehn'na Kesa Hai

خواب میں برگستوان پہننا کیسا ہے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ برگستوان خواب میں استواری اور مضبوطی ہے۔اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر جنگی لباس سے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام درست ہوگا اور دشمن فتح پائے گا۔ اوراس کو مغلوب کرے گا۔

(جاری ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر اپنے آپ کو گھوڑے پر جنگی لباس کے ساتھ میدان جنگ میں دیکھے تودلیل ہے کہ کام مراد کے ساتھ ہو گا اوربخت (بخت و دولت مساعدت کریں گے:نصیبہ یادر ہو گا ) و دولت مساعدت کریں گے ۔

اور اگر دیکھے کہ پاگھر گھوڑے سے گرا ہے یا کھویا گیا ہے تو دلیل نامرادی ہے اور دشمنوں کے ہاتھوں اسیر (اسیر ہو گا:قید ہو جائے گا) ہو گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation