Open Menu

Khawab Main Haathi Ky Daant Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Haathi Ky Daant Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Haathi Ky Daant Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Haathi Ky Daant Dekhna

خواب میں ہاتھی کے دانت دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں ہاتھی دانت دولت ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہاتھی دانت ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھی دانت اس سے ضائع ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور دولت ضائع ہو گی ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ اگر دیکھے کہ اس کے صندوق میں ہاتھی دانت ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اپنے خویشوں میں سے مالدار عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہاتھی دانت کی دوات ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ انعام میں کنیز دے گااورمرتبہ پائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ ہاتھی دانت ٹوٹا یا ضائع ہو اہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت یا کنیز ہلاک ہو گی ۔ اور جس قدر ہاتھی دانت زیادہ سفید اور زیادہ پاکیزہ ہو گا ۔ مال زیادہ ہو گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation