Open Menu

Khawab Main Koorra Kirkat Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Koorra Kirkat Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Koorra Kirkat Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Koorra Kirkat Dekhna

خواب میں کوڑا کرکٹ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوڑا کرکٹ دیکھنا عام لوگوں کے لیے مال و نعمت ہے ۔ اگر دیکھے کہ گھر میں کو ڑا کرکٹ بہت ہے اور وہ اس میں مقیم ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر مال و نعمت حاصل کر ے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی خاشاک کو ہوالے گئی ہے یا جل گئی ہے ۔
دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا مال لے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ خاشاک کو دیگ کے نیچے یا تنور میں جلاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے مال کو عیال پر خرچ کرے گا اور جمع کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ خاشاک کو جنگل سے لا کر گھر میں جمع کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر سفر سے مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ شہر میں یا کوچے میں ہوا خاشاک لاتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس شہر کے لوگوں کو بھی اسی قدر خیر ومنفعت حاصل ہو گی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation