Open Menu

Khawab Main Ulloo Pakarna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ulloo Pakarna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ulloo Pakarna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ulloo Pakarna

خواب میں الو پکڑنا

الو خواب میں نابکار اور حرامی آدمی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی آدمی الو پکڑتا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جھگڑے پڑے گا ۔ اور کسی حال میں بھی الو کا دیکھنا مب رک نہیں ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ الو کی آواز سنتا ہے ۔

(جاری ہے)

تو دلیل ہے کہ اس جگہ الو کی آواز کے مطابق رونا پیٹنا ہو گا ۔ اور اگر خواب میں الو کا بچہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند منحوس اور ناخلف ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ الو کا گوشت کھایا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر چور اور نابکار آدمی کے مال کو کھائے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation