Open Menu

Khawab Main Anaab Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Anaab Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Anaab Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Anaab Khana

خواب میں عناب کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس عناب ہیں ۔ اور ان کو کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو عناب دئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ اس سے اس شخص کو مال پہنچے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ درخت سے عناب جمع کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر مال کو رنج اور تکلیف سے حاصل کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation