Khawab Main Ta'aweez Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Ta'aweez Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Ta'aweez Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Ta'aweez Dekhna

خواب میں تعویذ دیکھنا

ضرت ا بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں د یکھے کہ اس کے پاس اسمائے الہٰی کا تعویذ ہے تو دلیل ہے کہ سختی اور غم سے چھوٹے گا ۔ اور اگر قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا ۔ بیمار ہے تو شفاء پائے گا ۔ قیدی ہے تو رہا ہو گا ۔
سفر میں ہے تو سلامتی سے واپس آئے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ تعویذ لکھ کر لوگوں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو منفعت پہنچے گی ۔ اوراگر دیکھے کہ تعویذ لکھ کر اور قیمت لے کر لوگوں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ فکر مند اور غم ناک ہو گا

Your Thoughts and Comments

>