Open Menu

Khawab Main Muatal Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Muatal Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Muatal Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Muatal Hona

خواب میں معطل ہونا

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا جسم شل ہو گیا ہے ۔ اور گھر کے گوشے میں گرا پڑا ہے اور اٹھ نہیں سکتا ہے ۔ دلیل ہے کہ برے کاموں سے توبہ کرے گا ۔اور اگر صاحب خواب مفسد ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

کہ خواب میں شلغم غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو شلغم دیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو وہ رنج پہنچائے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پختہ شلغم کچے سے بہتر ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ شلغم اپنے آپ سے دور کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ غم واندوہ سے خلاصی پائے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation