Open Menu

Khawab Main Podeena Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Podeena Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Podeena Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Podeena Dekhna

خواب میں پودینہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ یرخون(پودینہ) خواب میں بدگوہر اور بد کردار آدمی ہے ۔ کیونکہ ترخون کی اصلیت سپند ہے ۔ سپند کو جب سرکہ میں بھگوتے ہیں اور مدت کے بعد اس سے نکالتے ہیں ۔یہاں تک کہ اس کی طبیعت اور مزہ اپنے حال سے بدل جاتا ہے ۔
پھر اس کو بوتے ہیں ۔

(جاری ہے)

جب وہ پیدا ہوتا ہے تو اس کو ترخون کہتے ہیں ۔ اور اگر د یکھے کہ اپنے پاس ترخون ہے یا کسی نے اس کو د یا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس مرد سے ضر ر اور نقصان پہنچے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ کسی کو ترخون دیا ہے یا گھر سے باہر پھنکا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی کی صحبت سے جدائی تلاش کر ے گا اور اس سے دور ر ہے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation