
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Zaeef Hona - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Zaeef Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Zaeef Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں ضعیف ہونا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ کمزور ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت بیمار ہو گی اور اگرد یکھے کہ اس کی کلائی بیمار ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کی ماں یا فرزند بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بازو بیمار ہے دلیل ہے کہ تدبیر اور رائے بیکار ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پستان ضعیف ہے ۔ تو بھی یہی تاویل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی انگلی ضعیف ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی لڑکی بیمار ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پیٹ ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا پشت و پناہ شخص ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سرین ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کی خویشوں میں سے کسی بزرگ کا حال برا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ران ضعیف ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا زانو ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقآن ہو گا۔ اور اگرد یکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں بچھو دیکھنا
khawab main bichhoo dekhna

خواب میں اژدھا کو دیکھنا
khawab main azdaha ko dekhna

خواب میں خچر دیکھنا
khawab main khachar dekhna

خواب میں ناقوس دیکھنا
khawab main naqoos dekhna

خواب میں پیالہ دیکھنا
khawab main pyala dekhna

خواب میں کندر دیکھنا
khawab main kandar dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں تالا دیکھنا
خواب میں میٹھائیاں دیکھنا
خواب میں ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا
خواب میں کسی چیز کا پانا
خواب میں سورہ النور پڑھنا