Open Menu

Khawab Main Saheefy Parhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Saheefy Parhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Saheefy Parhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Saheefy Parhna

خواب میں صحیفے پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر میں دیکھے کہ صحف ابراہیم علیہ السلام پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو کوئی نیکی کا راستہ بتائے گا۔ اور خطا سے روکے گا ۔ خاص کر اگر کتاب سے بھی یہی پڑھا ہے ۔ اور اگر سر سری طور پر پڑھا ہے ۔

(جاری ہے)

تو اس کی صحبت منافق اور ریا کار سے ہو گی ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر مسلمان دیکھے کہ اس نے مصحف کھولا ہے ۔ اور صحف ابراہیم علیہ السلام پڑھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا اعتقادین اسلام پر ہو گا ۔ اور گبر اور یہودیوں کو پسند نہ کرے گا۔ اور اس کو ان کی طرف رغبت نہ ہو گی ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation