Khawab Main Soorah Al-a'laa Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-a'laa Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-a'laa Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-a'laa Parrhana

سورہ الاعلی پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الا علی پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سبحان اللہ اور لا الہ الا للہ بہت پڑھے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کا ذکر اس کی زبان پر جاری رہے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا مشکل کام اس پر آسان ہو گا ۔

Your Thoughts and Comments