Open Menu

Khawab Main Tasbih Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tasbih Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tasbih Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tasbih Karna

خواب میں تسبیح کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تسبیح کرنا حق تعالیٰ کے فرمان کی تا بعداری ہے اگر کوئی میں دیکھے کہ تسبیح کرتا ہے تو دلیل ہے کہ فرمان حق کا مطیع ہو گا اور غم و اندوہ سے نجات پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ خوان میں اپنے ساتھ تسبیح رکھتا ہے تو اس کو غم و اندوہ پہنچے گا ۔

(جاری ہے)

لیکن اس کو اس کا اجر وثواب ملے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ تسبیح کے ساتھ حق تعالیٰ کا شکر کرتا ہے تو دلیل ہے کہ د ین میں قوی ہو گا اور مال پائے گا ۔ اور اگر یہ خواب کوئی والی ملک دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا ملک آباد ہو گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : لئن شکر تم لا ز یکم(اگر تم شکر گزار ہو گے تو ہم تمہیں اور ز یادہ دیں گے)

Browse More Islamic Dream Interpretation