پیر فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں دف بجانا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Duff Bajana

خواب میں دف بجانا - خواب اور تعبیر‎

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف بجانا امر معروف کرنے کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دف بجاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کی اصلاح کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ استادانہ طور پر دف بجانے والا ہے ۔ دلیل ہے کہ بدکردار عورت کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‎ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف کی آواز سننا خوشی ہے ۔ اور اگر کنیز یا کسی عورت سے سنے تو بہتر ہے ۔ اور اگر کسی مرد سے سنے تو دولت اور بندگی پائے گا ۔ اور اگر کسی جوان سے سنے تو کاموں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے ۔

آپ کی رائے‎