
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Perahan - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Perahan can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Perahan in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں پیراہن دیکھنا
(جاری ہے)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ اس نے نیا پیراہن پہنا ہے تو دلیل ہے کہ ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہے اوراگر دیکھے کہ اس کا پیراہن اور شلوار میلے ہیں اور پرانے ہیں تو دلیل ہے کہ اگر تونگر ہے تو درویش ہو جئے گا اور غم و اندوہ میں گر فتار ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ اس نے نیا اور فراخ پیراہن پہنا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر عیش فراخ ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ پیراہن تنگ ہے تو دلیل ہے کہ اس پر عیش تنگ ہو گا ۔ اوراگر دیکھے کہ اس کا پیراہن پھٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا راز ظاہر ہو گا۔ اوراگر دیکھے کہ خواب میں دیکھے کہ اس کا پیراہن بغیر گریبان کے ہے اور اس میں ایک درز ہے اور بے آستین پہنا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت نزدیک آئی ہوئی ہے ۔ اوراگر دیکھے کہ اس کا پیراہن دراز ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام اچھا ہو گا اوراس کی مراد پوری ہوگی۔ اوراگر کوئی شخص میں دیکھے کہ اس کا گریبان پیھچے سے پھٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر جھوٹی تہمت لگے گی۔ فرمن حق تعالیٰ ہے: وان کن قمیصہ قد من دبر فکذبت(اوراگر اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہوا ہے تو وہ جھوٹی ہے) اوراگر میں دیکھے کہ اس نے پیراہن کسی کو دیا ہے اوراس نے وہ پیراہن اپنے اوپر ملا ہے تو دلیل ہے کہ بے غم ہو گا اور کسی جگہ سے اس کو بشارت آئے گی ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ انھبو بقمیصی ھنا فالقوہ علی وجہ ابی یات بصیر ا(اس میری قمیص کو لے جاؤ اور میرے باپ کے چہرے پر ڈالو وہ بینا ہوجائے گا) اوراگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں پیراہن خون آلود ہے تودلیل ہے کہ مدت تک غم اور اندوہ میں رہے گا۔ اوراگر میں دیکھے کہ اس نے پھٹا ہوا پیراہن پہنا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام پراگندہ ہو گا اور اس کا راز ظاہر ہو جائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں پیراہن نیا اور فراخ دیکھنے کی تعبیر چھ وجہ پر ہے ۔ اول ، لوگوں کو دیدار ۔ دوم، ستر ۔سوم ، عیش خو ش۔ چہارم ، ریاست ۔ پنجم ، آرام اور خوشی ۔ ششم ، بشارت۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں فیروزہ دیکھنا
khawab main firozah dekhna

خواب میں زعروردیکھنا
khawab main za'aroor dekhna

خواب میں آنت دیکھنا
khawab main aant dekhna

خواب میں ریشمی کیڑا دیکھنا
khawab main reshami kerra dekhna

خواب میں دف بجانا
khawab main duff bajana

خواب میں کدال دیکھنا
khawab main kadaal dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں خاک دیکھنا
خواب میں کسی کام میں شرم آنا
خواب میں نوالہ کھانا
خواب میں باورچی دیکھنا
خواب میں نیلو فر دیکھنا