Open Menu

Khawab Main Chuny Ky Sath Sar Ky Baal Kaatna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chuny Ky Sath Sar Ky Baal Kaatna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chuny Ky Sath Sar Ky Baal Kaatna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chuny Ky Sath Sar Ky Baal Kaatna

خواب میں چونہ سے ساتھ سر کے بال کاٹنا

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چونہ کے ساتھ جسم سے بال مونڈے ہیں ۔اگر مال دار نہیں ہے تو اسی قدر مال دار ہوگا اور اگر غمگین ہے تو غم سے نجات پائے گا اور اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا۔

(جاری ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونے سے بال اڑانا ، اگر مالدار ہے تو مال اور بھی زیا دہ ہو گا اور اگر درویش ہے تو قرض ادا ہو گا اور کافروں کے لئے اسلام کا نشان ہے۔

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چون اتین وجہ پر ہے ۔ اول ، خیر ہے ۔ دوم ، بری ناخوش باتیں ہیں ۔سوم ، مشکل کام ۔ اور چونے کی عمارت وغیرہ بنانا بری تعبیر رکھتا ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation