Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسلام اعلیکم! میں نے گیارویں جماعت کے پیپر دیئے ہیں برائے مہربانی کر کے میرے رزلٹ کے بارے میں کچھ بتا دیں کیسا آئے گا اور دعا کر دیجئےگا اللہ پاک کامیابیاں نصیب فرمائے آمین!

21 Oct, 2018

سوال : چار سال سے امتحان میں فیل ہو رہا ہوں ہر ایک جگہ سے ناکام ہوا ہو کیا وجہ ہے

21 Oct, 2018

Q. Asslam o Alikum sir mai apny taleemi carrier k bary janna chahta hun Allah pak shukr hai k ab na university level tk aa gya hun pr sir ab mujh sy prha ni jata sir boht mushkil ho rahi hai hhar waly b boht pry shan hain please sir ap mujy es bary btain

21 Oct, 2018

سوال : میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ مجھے میرے کیرٸر کے بارے میں بتا دیں اور مجھے یونیورسٹی میں داخلہ بھی نہیں مل رہا تو میرے لیے کون سا شعبہ فایدہ مند رہے گا???

16 Aug, 2018

سوال : میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ مجھے میرے کیرٸر کے بارے میں بتا دیں اور مجھے یونیورسٹی میں داخلہ بھی نہیں مل رہا تو میرے لیے کون سا شعبہ فایدہ مند رہے گا???

16 Aug, 2018

سوال : ميري تعليم کے بارے ميں بتاديں ....????

17 Aug, 2018

سوال : مجھےمیری پسند کی جاب مل جاے گی میں نے بی اے کیا ھےکیا آگے پڑھ سکوں گی

17 Aug, 2018

سوال : میں اچھی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرناچاہتی ہوں اور لکچرار یا انجینئرنگ کرنا چاہتی ہوں کیا میں کامیاب ہو ں گی مجھے کیا منتخب کرنا چاہیے

17 Aug, 2018

سوال : سر میں آپ سے اپنے موافق پتھر کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ مجھے میری تعلیم کے بارے میں بتا دیں کے میرے لیے کیا سہی رہے گا؟ اگر ہو سکے تو میری صحت کا بھی بتا دیں، شکریہ!

17 Aug, 2018

سوال : میں بیرون ملک مطالعہ کرنا چاہتا ہوں. مجھے داخلہ کے خط اور ویزا فارم مل گیا. میں اپنی سرکاری ڈگری حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کر رہا ہوں. اگر میں اس وقت تک ڈگری حاصل کرنے میں ناکام ہوں تو میرا اسکالرشپ منسوخ ہوجائے گا. میں نے اپنی ڈگری مکمل کرلی ہے لیکن یونیورسٹی مجھے ڈگری نہیں دے رہا ہے.

17 Aug, 2018

سوال : کیا میں اگے تعلیم جاری کر سکوں گا۔اور کب تک۔

17 Aug, 2018

سوال : کیا اپ بتا سکتے ھے میری سرکاری نوکری کب تک

17 Aug, 2018

Q. Salam .mei apni taleem k hawaly sy bht pareshan hu aap bta skty h k mei doctor bn skti hu ya nhi .or meri qismat ma kia h meri taleem k hawaly sy

12 Jun, 2018

سوال : میں 11 کلاس کا سٹوڈنٹ ہو میرا یہ سوال ہے میرا امتحان میں پاس ہو گا یا نہیں؟

01 Jun, 2018

Q. Mera ye sawal hai k main parhai main kis tarah agay barhon or aisa kya karun k mjhe kamiyabi mil jai

01 Jun, 2018

سوال : میں Mphillکرنا چاہ رہی ہوں کیا یہ میرے کئیریر کے لیے اچھا رہے گا اور اس سے مجھے فائدہ پہہنچے گا یا نہیں.اور مجھے مزید تعلیم حاصل کرنا چاھئیے یا نہیں?

01 Jun, 2018

سوال : اسلام علیکم ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اکثر بہت پریشان رہتا ہوں ۔بہت مہنت کرتا مگر مارکس سب سے کم آتے ہیں کبھی بھی اچھی کارکردگی نہیں ہوتی کسی کام بھی ۔۔۔بس دل کہتا خودکشی کر لو۔۔۔زندگی عذاب لگتی ہے ۔۔مہربانی فرما کے کوئی حل بتائیں میں کیا کروں ۔مزید کوئی راستہ ہے کہ نہیں ۔مہربانی فرما کے اپنا رابطہ نمبر دو۔۔مزید تفصیلات جاننے کے لیے ۔۔مہربانی فرما کے میرے بارے میں بتایا ضرور ۔۔مہربانی

01 Jun, 2018

Records 21 To 40 (Total 279 Records)