Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اس و علیکم میرا سوال یه ہے ک میرا پ م ڈ c کا امتحان پاسس ہو جے گا یا نہں

06 Mar, 2014

سوال : سلام ۔۔۔۔۔۔پلز مئجھے میری زندگی کے بارے م بتا دے ۔

05 Mar, 2014

سوال : میں مستقبل میں کیا بنو گی؟

05 Mar, 2014

سوال : کیا میں ڈاکٹر بن جو گی؟

05 Mar, 2014

سوال : میری تعلیم میں روکاوٹ کی وجھ؟ میرے کاروباری معاملات میں روکاوٹ؟

01 Mar, 2014

سوال : مئجے بتا د ین کہ م کھان تک پڑھای کر سکون گی- اور کسیے نئمبر اھین گے-- جاب میلے گی ک نھین---

01 Mar, 2014

سوال : میں بڑے ہو کر کیا بنو گی .میرا کیریئر کیا ہو گا .میں کون سی فیلڈ میں جاؤں گی

24 Feb, 2014

سوال : سر جی میں 2010 سے پڑھائی کے لئے انگلینڈ جانے کی کو ششں کر رھا ہوں اور دو د فعہ رجیکٹ ھو چکا ہوں اور اب پھر کو ششں کر رھا ھوں آپ مجھے بتائے کہ اب کی بار مجھے کامیابی مل جائے گی کیا ؟

19 Feb, 2014

سوال : سر جی میں 2010 سے پڑھائی کے لئے انگلینڈ جانے کی کو ششں کر رھا ہوں اور دو د فعہ رجیکٹ ھو چکا ہوں اور اب پھر کو ششں کر رھا ھوں آپ مجھے بتائے کہ اب کی بار مجھے کامیابی مل جائے گی کیا ؟

17 Feb, 2014

سوال : میرا امتھان اس سال کا کیسا جاے گا براے مھربانی جواب دیں۔،

17 Feb, 2014

سوال : میں ۸ جماعت کے امتحان دے رہی ھو کےکیا میں کامیاب ھو پاوں گی اور کیا میری پوزیشن آَے گی اور میں ڈاکٹر بننا چاہتی ھو کیا میں بن پاوں گی جلدی جلدی بتا دیں

17 Feb, 2014

سوال : میرے امتحان ھو رہے ھیں میری کیا پوزیشن آے گی جلدی سے بتا دیں اور میں بڑے ھو کر کیا بنو گا

17 Feb, 2014

سوال : میرے۸ جماعت کے امتحان ھو رھے ھے میری پوزیشن آے گی اور مے ڈاکٹربننا چاھتی ھو کیا مے بن پاو گی

15 Feb, 2014

سوال : مری پروبلم سٹدے ہے . میں b .com کا سٹوڈنٹ ھوں بے انتہا محنت کرتا ھوں کہ میں pass ھو جاؤ پر ہر دفع فیل ھو جاتا ھو

15 Feb, 2014

سوال : مین گیاہون جماعت کا طالبعلم ہو مجہے اپنی آگے کی پڑہایء کے بارے مین جا ننا تہا؟

15 Feb, 2014

سوال : ۲۰۰٦ میں تین سال والا الیکڑیکل کا ڈپلومھ شروع کیا تھا اج تک وہ مکمل نہں ہو سکا کیا میں اس کو جاری رکھو یا چھوڑ دو اس کے دو سال مکمل ہے ایک سال رہتا ہے اگر میں ڈپلومھ چھوڑ کے ایف اے کر لو تو وہ میرے لیے کسا ہے تعلیم کے لحظ سے کمپیوٹر کی فیلڈ کسی ہے تعلیم کے لیے کوی وظیفھ بھی بتا دیں شکریہ

15 Feb, 2014

سوال : کیا میں نو کری ک لیے ملک سی با ہر جا و ں گی ا ور مجہے کیا شہر ت ملے گی ؟ میر ے آ گے کی ز ند گی کیسے گز ر ے گی ؟ میری تعلم کہاں تک لگتی ہے کیا ا یم فل کر سکو ں گی ؟

15 Feb, 2014

Records 221 To 240 (Total 279 Records)