Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں نے چین، ترکی اور سعودی عرب میں اسکالرشپ کے لئے درخواست کی ہے. اور میں واقعی میں فکر مند ہوں کیونکہ میں نے اس مقصد کے لئے چھ ماہ سے زائد خرچ کیے ہیں. میں صرف جاننا چاہتا ہوں کہ مجھے امکان ہے؟ ورنہ میں کچھ اور کرنا شروع کروں گا؟ میں جاننا چاہتا ہوں کہ میرے پاس ایک سرکاری ملازمت کا امکان ہے؟ مجھے سافٹ ویئر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل ہے!

11 May, 2018

سوال : میرا رزلٹ ھے ۱۴ مئی۲۰۱۸ کے دن۔ کیا آپ مجھے اس کے بارے کچھ بتا سکتے ھین۔ مجھےبھت پریشانی ھے۔ آپ کی عین نوازش ھو گی۔

11 May, 2018

سوال : میرا سوال یہ ہے کہ مجھے میری تاریخ پیدائش کا ٹھیک سے پتہ نہیں ہے کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جِس سے میں اپنی تاریخ پیدائش کا پتہ کر سکوں۔ آپ کی بہت بہت مہربانی ہو گی۔

11 May, 2018

Q.

11 May, 2018

Q. Kamyabi ho gha ya nhi qreeb k papers me

11 May, 2018

Q.

11 May, 2018

سوال : السلام وعلیکم جناب میرا ے سوال ہے کہ تعلیم کا معیار آگے کیسا رہیگا میڈیکل میں آگے کیا بننے ک چانسز ہیں اور کامیابی کا حصول تو اللہ تعالی بنا ہی دیگا

25 Apr, 2018

سوال : میری شادی اور تعلیم اور مالی ھالت کے بارے مین بتانا ۔بھت شکریھ۔

24 Apr, 2018

سوال : کیا میں اس سال اپنے تعلیمی مقصد میں کامیاب ہوں گا

24 Apr, 2018

سوال : براہ مہربانی مجھے میرےتعلیمی کیریئر کیریئر کے بارے میں بتائیں؟

24 Apr, 2018

سوال : میں ایک حا فظ ھو ں۔ اور ا ب میں اسکول میں داخل هوچکا هوں. مے جاننا چہتا هوں که میں رے لیے سکول میں داخل هونا ٹهیک ہے یا حفظ کی دوڑای کرتے رہنا

24 Apr, 2018

Records 41 To 60 (Total 279 Records)