Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : مجھے اپنی پڑھائی کے بارے میں پوچھنا ہے.ميں ايم سي ايس کر رہي .بہت مشکل ا رھیہی .اتنی محنت کے باوجود میں کامیاب نہی ہو رہی .میں بہت مشکل میں ہوں پتہ نہیں کیا ھو گیا۔ مجھۓ کون سي فيلڈ سوٹ کرے گي ميں ايم اکنامکس کرنا چاہ رہي ايم سي ايس چہوڑ کے ميرے لے ٹہيک ہيے

31 Jan, 2014

سوال : میں نے ابھی امتحان ددیے ہیں پلیز یہ بتادیں کہ میں یہ امتحان پاس کر پاؤں گی یا نہیں ور میرے لئے بہتر پتھر کنسا رہے گا

31 Jan, 2014

سوال : اسلام علیکم۔ پہلے بھی لکھ چکا ہوں لیکن جواب نہیں ملا۔ میں اس وقت بی-اے کا طالب علم ہوں اور میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بی-اے کے بعد میں کونسی فیلڈ میں جاءوں کیا کام میرے لیے بہتر رہے گا،نوکری یا کاروبار یا آگے پڑھنا،اگر آگے پڑھنا ہو تو کون سے مضمون میں ماسٹرز کروں،یا ایل ایل بی کروں تو کیا وہ میرے لیے بہتر ہے،برائے کرم اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں۔ شکریہ

31 Jan, 2014

سوال : کیا میں اس بار BA کر پاؤں گا کہ نہیں

31 Jan, 2014

سوال : مین م-بی-اے- کرنا چاہتا ہوں باظاہر کو ی اسباب نظر نھیں آ رہے۔

31 Jan, 2014

سوال : میرا نام غنا مقصود ہے پلیز میرے تعلیم اور شادی کا بتایں کہ کیا میں اس سلل اپنی تعلیم جاری کر سکو گی اور شادی میری مرضی اور خوشی سے ہو سکا گی یا نہیں .

30 Jan, 2014

سوال : مجھے اپنی پڑھائی کے بارے میں پوچھنا ہے .میں ب.ب.ا کر رہی ھو .بہت مشکل ا رھیہے .اتنی محنت کے باوجود میں کامیاب نہی ہو رہی .میں بہت مشکل میں ہو پلز مجے کچھ بتاے میں کیا کرو .میں پہلے بلکل ٹھیک تھی پتہ نہیں کیا ھو گیا ہے

30 Jan, 2014

سوال : سلام ؛؛؛ مجہے یہ پوچھنا تھا کے میری پڑھائی کیسی رہے گی مستقبل میں ور میں کتنا پڑھ سکونگی

29 Jan, 2014

سوال : کیا میں اپنی زندگی کے مقصد میں کمیاب ہو جاؤں گا

29 Jan, 2014

سوال : کیا میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں گا یا نھیں؟میں کھاں تک تعلیم حاصل کر سکوں گا؟

29 Jan, 2014

سوال : کیا میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں گا یا نھیں؟میں کھاں تک تعلیم حاصل کر سکوں گا؟

29 Jan, 2014

Records 261 To 279 (Total 279 Records)