Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : @@@مین پاس ھو جاون گی امتحان مین یا نھن اور میری شادی کب اور کھان ھو گی پسند کی ھو گی یا نھن

15 Feb, 2014

سوال : اسسلام علیکم ٢٠١٤ مے میرا مسکبل کیسا ہو گا میری تعلیم کا

15 Feb, 2014

سوال : اسلام وعلیکم سر میں 2005 سے بی- اے کرنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر مجھ کامیابی نہیں ملتی اسی وجہ سے میرا ایک دفعہ بی - اے ضائع بھی ہو چکا ہے۔ لکین میں نے ہمت نہیں ہاری اور پھر سے پڑھنا شروی کیا اب بھی میرے ساتھ یہ ہی سلسلہ چل رہا ہے پارٹ ون میرا کلیر ہے اور پارٹ ٹو کے امتحان یں میں تین مضامین میں فیل ہو گیہی تھی اہسا نہیں کہ میں ناللئق ہوں میرے پاس پڑھنے والے بچے ان مضامیں میں فرسٹ ڈویژن لیتے ہیں مگر میرا حآل یہ ہے کہ میرا جو پیپر سب سے اچھا ہوا تھا اُس میں سپلی اآگئی ہے۔ میرے اُستاد نے میجے کہا تھا کہ مجھ پر سپلی فرض کر دی گئی ہے۔ اآپ مجھے پلیز بتائیں کہ میں کیا کروں یہ بات میرے ذہیں میں گھومتی رہتی ہے میری مد د کریں اور بتاییں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کیونکہ اب میری ہمت ٹوٹ رہی ہے ایسا لگاتا ہے میرا نصیب ہی ایسا ہے میں چاہتی ہو جس پر مخنت کرتی ہوں وہ مجھ ملتا ہی نہیں۔ مجھے راستہ دکھائیں۔

15 Feb, 2014

سوال : میں بی ایس اسلامیات کی اسٹوڈنٹ ہوں سرگودھا یونیورسٹی میں پڑھتی ہوں۔میں اپنی طرف سے پاس ہونے کے لیے بہت مھنت کرتی ہوں مگر ناکام رہ ضاتی ہوں اور افسوس ہوتا ہے ااج تک کبھی خوش نہیں رہ پائی تعلیم کے معاملے میں پلیز ہلیپ کردیں

14 Feb, 2014

سوال : میرےامتیھان اگلےماہ ان کےنتاعج کیارھےگےمیراتالیمی سفرکیسارھےمین کھان تک پرھ پاوگی

14 Feb, 2014

سوال : ِِ 2014میری تعلیم کے حوالے سے کیسا رھے گا؟

13 Feb, 2014

سوال : مین تعلیم کتنا اگے

13 Feb, 2014

سوال : اگلے مہینے میرے امتحان ہیں جماعت نہم کے اس کے نتایج کیا رہیں گے اور میرے تعلیمی سفر کے بارے میں باتیں کے میں کہاں تک تعلیم حاصل کر سکوں گی

11 Feb, 2014

سوال : میں تعلیم کتنا آگے بڑھ سکتا ھوں؟ اور کتنا پڑھو ں گا؟

11 Feb, 2014

سوال : سر مہربانی سنے میرے سوال کا جواب ضرور دینا

11 Feb, 2014

سوال : سر کیا اپ مجے میری پڑھای کےبارے میں بتا سکتے ھین ۔ میں ایف اے کی طالبہ ھوں اور میں بار بار فیل ہو جاتی ھوں ۔کیا میں اب پاس ھو جاوں گی ۲۰۱۲ سے یہ سلسلہ جاری ھے۔پلیز بتائے کہ مہں اس بار پاس ھو جاوں گی ۔

11 Feb, 2014

سوال : اسلام علیکم!میں بس اتنا جاننا چاھتا ھوں کہ کیا میں تعلیم کے میدان میں اچھا مقام حاصل کر کے اپنی منزل تک پھنچ پاوں گا اور مجھے پلیز یہ بھی بتا دیں کہ میرے لیے کونسا پتھر بھتر رھے گا. واسلام

11 Feb, 2014

سوال : سر میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میں پہلے جس کالج میں پڑھتا تھا وہاں میں فیل ہو گیا اس کے بعد بھی ایک کالج میں داخل ہوا وہاں بھی ایسا ہی ہوا لیکن اب میں جہاں پڑھتا تعلیم تو اچھی ہے مگر پوچھنا یہ ہے کے وہاں اب میں پاس تو ہو جاؤں گا نا ؟ اور جو ڈگری لینا چاہ رہا ہوں وہ مجھے اب بغیر کسی ناکامی کے گی ؟

09 Feb, 2014

سوال : میں نے ایم اے کیا ھے کیا میں آگے پڑھ سکتی ھو ں۔۔ میں جاب بھی کر رھی ھو ں اچھی جاب کب ملے گی۔ شا دی اسی سال ہو گی کیا ۔۔۔کیا میں باہر جاب کے لیے ا پلای کروں

09 Feb, 2014

Records 241 To 260 (Total 279 Records)