Bahawalpur News in Urdu

News about Bahawalpur City بہاولپور شہر کی خبریں - Read Local Bahawalpur News and Breaking Bahawalpur News on UrduPoint Local section of Bahawalpur City. Full coverage of Bahawalpur Pakistan including photos, videos and more.

بہاولپور کی تازہ ترین خبریں

پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی

جمعرات 25 اپریل 2024 19:10

پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی تین روز قبل فوت ہونیوالی خاتون کے خون کے ٹیسٹ کرانے کیلئے ٹوکن جاری کردیا عملہ وفات پانے والی خاتون کے لواحقین کو تین گھنٹے تک آوازیں ... مزید

جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، ..

پیر 22 اپریل 2024 22:51

جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ

لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب محمد امین اویسی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ... مزید

بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس میں لاکھوں روپے کی کمی کا انکشاف، فوری ریکوری کی ہدایت جاری

ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس میں لاکھوں روپے کی کمی کا انکشاف، فوری ریکوری کی ہدایت جاری۔ تفصیلات کے مطابق بورڈآف ریونیو حکومت ... مزید

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، تمام محکموں کوہائی الرٹ ہونے کے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ بھرمیں ... مزید

بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ

پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد،مراسلہ جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی اور شرح نمو 3 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کو حقائق کے منافی قرار دیدیا

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ عباس رضا نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی اور شرح نمو 3فیصد رہنے کی پیشنگوئی کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے ... مزید

بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا

محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا افسران نے ریلوے ملازمین کی بیوائوں کے نام الاٹ دکانیں کینسل کردی 9 خاندانوں کے منہ سے نوالہ چھین لیا ۔تفصیل کے مطابق چار سال قبل سابقہ ... مزید

سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:51

سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے

سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے، کمیونیکشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کومراسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق بورڈآف ریونیو حکومت ... مزید

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:09

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز

ملت ایکسپریس میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد اور موت کی ایف آئی آر کے اندراج کے بعد کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ چنی گوٹھ میں ریلوے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ ... مزید

ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:00

ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا

ملت ایکسپریس میں خاتون پر پولیس اہلکار کے تشدد اور موت کی تحقیقات کیلئے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کرتے ہوئے ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ... مزید

بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل  ، نوٹیفکیشن ..

پیر 15 اپریل 2024 17:31

بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری

صوبہ بھرمیں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن ... مزید

بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ..

پیر 15 اپریل 2024 12:25

بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد

ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بہاولپور سے بر آمد ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق خاتون نواحی علاقہ چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے مردہ حالت میں پائی گئی۔ترجمان پولیس نے بتایا ... مزید

گھریلورنجش پر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی

منگل 9 اپریل 2024 17:25

گھریلورنجش پر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی

گھریلورنجش پر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔ شاداب کالونی اللہ رکھاچوک بہاولپورمیں 20سالہ نوجوان دل محمد نے اپنے آپ کو کمرے میں بندکرکے رات کوپنکھے کے ساتھ لٹک کرخودکشی کرلی۔ لواحقین نے ... مزید

غیرت کے نام پر شوہرنے بیوی کو چھریوں کے وارکرکے زخمی کردیا

منگل 9 اپریل 2024 17:25

غیرت کے نام پر شوہرنے بیوی کو چھریوں کے وارکرکے زخمی کردیا

شوہر نے بیوی کوغیرت کے نام پر چھریوں کے وارکرکے زخمی کردیا۔ وارڈ نمبر8نزد مسجداقصاء یزمان میں شوہرنے بیوی کوغیرت کے نام پر گردن پرچھری کے وار کرکے قتل کرنے کی کوشش کی تاہم چھریوں کے وار سے 30سالہ ... مزید

بہاولپور: گھریلوجھگڑے پردیورنے بھابھی پرفائرنگ کردی، خاتون زخمی،ملزم ..

منگل 9 اپریل 2024 17:25

بہاولپور: گھریلوجھگڑے پردیورنے بھابھی پرفائرنگ کردی، خاتون زخمی،ملزم موقع سے فرار

گھریلوجھگڑے پردیورنے بھابھی پرفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہو گئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق بہاولپورکے علاقے وارڈ نمبر2یزمان میں گھریلوجھگڑے پر دیورنے بھابھی پرفائرنگ ... مزید

خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی، موقع پرجاں بحق

پیر 8 اپریل 2024 17:39

خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی، موقع پرجاں بحق

خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی، موقع پرجاں بحق ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق لال کوٹھی چنی گوٹھ احمدپورشرقیہ کے قریب ایک 30سالہ خاتون مریم بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ ملت ایکسپریس پر حکیم آباد کراچی ... مزید

بہاولپور،خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

پیر 8 اپریل 2024 13:19

بہاولپور،خاتون نے ٹرین سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

بہاولپور میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب خاتون نے ملت ایکسپریس سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ خاتون اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی۔پولیس کے ... مزید

چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا پروگرام کی کامیابی میں بی آئی ایس ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:35

چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا پروگرام کی کامیابی میں بی آئی ایس پی ملازمین کے کردار پر زور

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے پروگرام کی کامیابی میں بی آئی ایس پی ملازمین کے کلیدی کردار پر زور دیا ہے۔بہاولپور میں مسجد ابراہیم، کنال کالونی زونل آفس ایریگیشن ... مزید

لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب کے سیکرٹری کے شاہانہ آرڈرز،ایک ہی افسرکو ..

جمعہ 5 اپریل 2024 20:59

لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب کے سیکرٹری کے شاہانہ آرڈرز،ایک ہی افسرکو چار پوسٹوں کے اضافی چارج سے نوازدیاگیا

لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب کے سیکرٹری کے شاہانہ آرڈرز،ایک ہی افسرکو چار پوسٹوں کے اضافی چارج سے نوازنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ حکومت پنجاب کے سیکرٹری کی جانب سے ایک ... مزید

ڈرائیور کو نیندآنے کے باعث  مسافر بس اُلٹ گئی، 10افراد زخمی

جمعہ 5 اپریل 2024 20:54

ڈرائیور کو نیندآنے کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی، 10افراد زخمی

ڈرائیورکی غفلت،نیندآنے کے باعث مسافر بس اُلٹنے کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر بس وہاڑی سے حاصل پورکی طرف جارہی تھی کہ بستی چکرکاردے والانزد ہیڈاسلام کے قریب ڈرائیورکونیند ... مزید

Load More