National News of Ahmadpur Sial in Urdu

Ahmadpur Sial City's National Urdu News احمد پور سیال شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Ahmadpur Sial on UrduPoint local section. Full coverage on Ahmadpur Sial city National news. Including photos & videos.

احمد پور سیال شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

احمد پور سیال،بی آئی ایس پی بینی فشریز خواتین یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ ..

منگل 7 نومبر 2023 22:58

احمد پور سیال،بی آئی ایس پی بینی فشریز خواتین یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء کیساتھ دیگر اشیاء کی خریداری پر مجبور،حکومتی سبسڈی کے ثمرات سے محروم

نگران حکومت کی طرف سے یوٹیلٹی سٹورزپربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینی فشریز خواتین کے لیے ارزاں نرخوں پر اشیائے خورونوش کی دستیابی کو تویقینی بنایا گیا ہے لیکن سبسڈائزڈ اشیاء کے ساتھ دیگر اشیاء ... مزید

'احمد پور سیال،اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی ..

ہفتہ 4 نومبر 2023 18:05

'احمد پور سیال،اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار فیسکو (واپڈا) کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ۔بتایا جاتا ہے کہ فیسکو آفس سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ میں تعینات لائن سپرنٹنڈنٹ ... مزید

احمد پورسیال ، موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ، فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ ..

ہفتہ 4 نومبر 2023 17:08

احمد پورسیال ، موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ، فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ فیسکو آفس سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ میں تعینات لائن ... مزید

احمد پور سیال: دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں ..

پیر 3 جولائی 2023 23:58

احمد پور سیال: دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کی لاشیں برآمد

ماڑی شاہ سخیرہ کے نزدیک دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ ریسکیو122نے سرچ آپریشن کے بعدسیلفی بنانے کی کوشش میں دریائے چناب کی طاقتور موجوں کی نذر ... مزید

احمد پور سیال،میونسپل کمیٹی کی کارروائی ،غیر قانونی معروف ہوٹل ،مارکیٹ ..

بدھ 14 جون 2023 21:43

احمد پور سیال،میونسپل کمیٹی کی کارروائی ،غیر قانونی معروف ہوٹل ،مارکیٹ سیل کردی گئی

نقشہ پاس نہ کروانے پر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی گڑھ موڑ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی معروف ہوٹل اور مارکیٹ سیل کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے نقشہ پاس نہ ... مزید

احمد پور سیال، محلہ امیر پور کا عقبی میدان سیوریج کے ناقص انتظامات ..

منگل 13 جون 2023 18:01

احمد پور سیال، محلہ امیر پور کا عقبی میدان سیوریج کے ناقص انتظامات کی وجہ سے جوہڑمیں تبدیل

محلہ امیر پور کا عقبی میدان سیوریج کے ناقص انتظامات کی وجہ سے جوہڑمیں تبدیل، بار بار نشاندہی کے باجود متعلقہ حکام کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔احمد پور سیال کے محلہ امیر پور کا عقبی میدان نکاسی آب ... مزید

احمد پور سیال میں موسم کا پارہ ہائی ہوتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ..

منگل 13 جون 2023 18:01

احمد پور سیال میں موسم کا پارہ ہائی ہوتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا

احمد پور سیال میں موسم کا پارہ ہائی ہوتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ایک طرف قہر کی گرمی میں شہری بجلی کی غیر اعلانیہ بندش ... مزید

مخدوم سید فیصل صالح حیات حلقہ این اے 110سے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف ..

منگل 13 جون 2023 18:01

مخدوم سید فیصل صالح حیات حلقہ این اے 110سے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ممبر قومی اسمبلی کی نشست کے لیے عام انتخابات میں حصہ لیں گے

سابق وزیر داخلہ پاکستان مخدوم سید فیصل صالح حیات حلقہ این اے 110سے پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ممبر قومی اسمبلی کی نشست کے لیے عام انتخابات میں حصہ لیں گے ۔اس سلسلہ میں حلقہ میں مختلف مقامات پر ان ... مزید

کل31مئی کا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی سے ممانعت کا عالمی ..

پیر 29 مئی 2023 17:55

کل31مئی کا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی سے ممانعت کا عالمی دن منایا جائے گا

کل31مئی کا پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی سے ممانعت کا عالمی دن منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد پوری دنیا کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات بارے آگاہ کرنا ہے ۔تمباکو نوشی مضر صحت عادت ہے ۔تمباکو ... مزید

احمد پور سیال کا نوجوان ٹریفک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا

بدھ 17 مئی 2023 16:40

احمد پور سیال کا نوجوان ٹریفک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا

احمد پور سیال کا نوجوان ٹریفک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا ہے۔حادثہ احمد پور سیال کے نواحی علاقہ چوک رنگ پور کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں ہولناک تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر ... مزید

احمد پور سیال،چوروں اور ڈاکوؤں نے سے مچا دی

بدھ 17 مئی 2023 16:40

احمد پور سیال،چوروں اور ڈاکوؤں نے سے مچا دی

چوروں اور ڈاکوؤں نے سے مچا دی۔:پل 5/3Lمیں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گن پوائنٹ پر مرتضٰی حیدر گل سے موٹر سائیکل اور قیمتی موبائل فون چھین کرفرارہوگئے۔اسی طرح موضع رنجیت کوٹ میں ڈکیتی کی مختلف وارداتوں ... مزید

سسٹنٹ کمشنراحمد پور سیال کی پرائیویٹ گوداموں اور گندم سمگلروں کے خلاف ..

بدھ 17 مئی 2023 16:40

سسٹنٹ کمشنراحمد پور سیال کی پرائیویٹ گوداموں اور گندم سمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری

سسٹنٹ کمشنراحمد پور سیال محمد عارف قریشی کی پرائیویٹ گوداموں اور گندم سمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔انہوں نے گولڑہ رائس مل میں چھاپہ مار کر دھان کی بوریوں کے نیچے چھپائے گئے 4000 تھیلے گندم ... مزید

احمد پورسیال ،سستا آٹا ناپید ،متعدد گھروں میں نوبت فاقوں پر پہنچ گئی

ہفتہ 13 مئی 2023 16:55

احمد پورسیال ،سستا آٹا ناپید ،متعدد گھروں میں نوبت فاقوں پر پہنچ گئی

احمد پورسیال میں سستا آٹا ناپید ہوگیا ، مستحق شہری آٹے کے حصول کے لیے مارے مارے پھرنے لگے۔ متعدد گھروں میں نوبت فاقوں پر پہنچ گئی۔ بازار میں آٹا 120روپے جبکہ چکیوں پر150روپے فی کلوگرام کے حساب سے ... مزید

ماہ صیام میں مفت آٹے کے تین تھیلوں کے حصول کے بعد غریب شہری اب یوٹیلٹی ..

منگل 9 مئی 2023 17:24

ماہ صیام میں مفت آٹے کے تین تھیلوں کے حصول کے بعد غریب شہری اب یوٹیلٹی ستوڑز پر سستے آٹے سے بھی گئے

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، ماہ صیام میں مفت آٹے کے تین تھیلوں کے حصول کے بعد غریب شہری اب یوٹیلٹی ستوڑز پر سستے آٹے سے بھی گئے ۔ متعدد گھروں میں نوبت فاقوں پر پہنچ گئی ۔ بازار سے آٹا 120روپے ... مزید

احمد پورسیال میں برائلر گوشت کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے ..

منگل 9 مئی 2023 17:24

احمد پورسیال میں برائلر گوشت کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے

غریب آخر جائے تو کہاں جائے ، کھائے تو کیا کھائے۔ احمد پور سیال میں برائلر گوشت کے نرخ ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ نرخ 620روپے فی کلو گرام کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ برائلر گوشت کے ہوشربا ... مزید

اللہ کے برگزیدہ بندوں کے مزارات علم وعرفان کے سرچشمے ہیں، غلام شبیر

منگل 9 مئی 2023 17:21

اللہ کے برگزیدہ بندوں کے مزارات علم وعرفان کے سرچشمے ہیں، غلام شبیر

معروف صحافی غلام شبیر نے کہا ہے کہ اللہ کے برگزیدہ بندوں کے مزارات علم وعرفان کے سرچشمے ہیں جہاں پر حاضری سے نہ صرف روحانی تسکین ملتی ہے بلکہ قلبی سکون بھی حاصل ہوتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ... مزید

احمد پور سیال ،187پریذائیڈنگ اور 187سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز ..

جمعرات 4 مئی 2023 19:23

احمد پور سیال ،187پریذائیڈنگ اور 187سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج گڑھ مہاراجہ موڑ میں حلقہ پی پی 129کے 187پولنگ اسٹیشنوں کے لیے مقرر 187پریذائیڈنگ اور 187سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام ... مزید

صاحبزادہ ڈاکٹر سلطان الطاف علی کی 33کتب گورنمنٹ گریجویٹ کالج گڑھ مہاراجہ ..

جمعرات 4 مئی 2023 19:23

صاحبزادہ ڈاکٹر سلطان الطاف علی کی 33کتب گورنمنٹ گریجویٹ کالج گڑھ مہاراجہ کی لائبریری کو عطیہ کردی گئیں

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ صاحبزادہ سلطان محمد مشتاق سالم نے باہو پبلی کیشنز کی طرف سے برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت سلطان باہوؒ کی حیات مبارکہ ... مزید

احمد پور سیال: موٹر سائیکل اور رکشے کے مابین خوفناک تصادم ، ایک بیٹا ..

جمعہ 3 مارچ 2023 22:41

احمد پور سیال: موٹر سائیکل اور رکشے کے مابین خوفناک تصادم ، ایک بیٹا جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا

احمد پور سیال کے علاقہ حضرت پیر عبدالرحمان شہر کے قریب گاپلی والی پلی پر موٹر سائیکل اور رکشے کے مابین خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک بیٹا جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ موٹر سائیکل سوار محمد سرفراز ... مزید

احمد پور سیال، پی پی 129سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادہ حبیب سلطان ..

پیر 13 فروری 2023 23:15

احمد پور سیال، پی پی 129سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادہ حبیب سلطان کے الیکشن لڑنے کی تصد،مقامی سیاست میں انقلاب

صاحبزادہ گروپ کی طرف سے حلقہ پی پی 129سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادہ حبیب سلطان کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کے بعد مقامی سیاست میں بہت بڑا انقلاب برپا ہوگیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے صاحبزادہ حبیب سلطان ... مزید

Load More