سانحہ موٹروے انتہائی افسوسناک ہے ،جتنی مذمت کی جائے کم ہے،اعجاز الحق
ایسے دردناک واقعات کی روک تھام اور مجرموں کو نشان عبرت بنانے کیلئے قانون سازی کرنا وقت کی بڑی اہم ضرورت ہے،سابق وفاقی وزیر
پیر 14 ستمبر 2020 16:42
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارا طاہر بشیر چیمہ سے کسی قسم کا کوئی الحاق نہیں ہے،ملک بھر میں مسلم لیگ (ضیائ)کے دفاتر کھولے جارہے ہیں جبکہ اگلے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) یا پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ہو سکتا ہے۔
اب اے پی سی کے بعد ایک نیا این آر او ہونے جا رہا ہے۔پی ٹی آئی نے ہمارے ساتھ خود اتحاد کیا تھا ہم نے اتحاد کیلئے جھولی نہیں پھیلائی تھی،عمران خان کچھ لوگوں کو قبول نہیں کر رہا۔بلوچستان سندھ کے پی کے میں بلدیاتی ادارے چلتے رہے لیکن پنجاب میں ختم کرنا ظلم کے مترادف تھا۔جب تک عدالت نہیں کہے گی الیکشن کا انعقاد اعلان کے باوجود ممکن دکھائی نہیں دیتا۔متعلقہ عنوان :
ڈونگہ بونگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع ..
کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہی ہے‘ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون
عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او نصیب اللہ خان
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،310لیٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف
ڈونگہ بونگہ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا
اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کریگی‘حذیفہ چوہدری
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن ( کل )منایا جائے گا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا
جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افرادکی شرکت
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ ..
ڈونگہ بونگہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت