ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے،علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی عمران خان بہت جلد جیل سے باہر ہوں گے، عمران خان عوام کو حقیقی آزادی دلانے کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے انہیں جعلی کیسز میں بند کیا گیا ہے،جیل کے باہر گفتگو
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 12:57
(جاری ہے)
کچھ لوگ اپنی خواہش پر ملک کو چلائیں گے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماءعمر ایوب کا بھی کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کاسیشن بہت ضروری تھا، ہم نے جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے سیشن بلایا تھا لیکن بدقسمتی سے حکومتی اراکین ایوان سے بھاگ گئے تھے۔انہوں نے کہا تھاکہ ہمارے لوگ پابند سلاسل ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں، ہم نے پشین میں محمود خان اچکزئی کی قیادت میں جلسہ کیا ۔ پشین میں جلسے ہوئے پاکستان کے حق میں نعرے بازی کی گئی تھی۔ ہم محب وطن لوگ ہیں اس ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ان کامزید کہنا تھاکہ چمن کے مقام پر ہزاروں افراد دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، پاکستان کا شناختی کارڈ استعمال کرکے لوگ بارڈر پار جاتے ہیں، نگران حکومت نے پاسپورٹ لازمی قرار دیا اور نادرا ایک ایک لاکھ رشوت لے رہے ہیں جب کہ ہم کراچی، جنوبی، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں پاکستان کے بالادستی کا پیغام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں جاری رہنے والے ہرنیہ کیمپ اختتام پذیر ، سینکڑوں مریض مستفید ہوئے
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات
کمشنر راولپنڈی کی ایم ڈی واسااورعملے کوحالیہ بارشوں کے دوران فیلڈ میں رہنے کی ہدایت
بورڈ امتحانات میں نقل کے تدارک کیلئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، چیئرمین ..
دیہی مرکزکی اپ گریڈیشن کی رپورٹ آئندہ اجلاس سے قبل جمع کروائی جائے،ریاض سندھو
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت اکیڈمک اسکالر شپ آزاد کشمیر کے زیر اہتمام سالانہ کنونشن کا انعقاد
ةچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک بری فوج کے سربراہ کی ملاقات
ایس ڈی او نے بجلی چوری کے الزام میں چار افراد کے خلاف استغاثہ ارسال کر دیا
پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے، ثاقب رفیق
نقل کی تدارک اور حوصلہ شکنی کیلئے ڈویژن بھر میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر فول پروف انتظامات کئے، چیئرمین ..
ڈپٹی کمشنر نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفا ظتی قطرے پلوا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا
جدید ترین ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کے عوام کے لیے تحفہ ہوگا ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا