Babuzai News in Urdu

News about Tehsil Babuzai تحصیل بابو زئی کی خبریں - Read Local Babuzai News and Breaking Babuzai News on UrduPoint Local section of Babuzai Tehsil. Full coverage of Babuzai Pakistan including photos, videos and more.

بابو زئی کی تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن حکومت میں آکر مہنگائی کا خاتمہ کرے گی، بورے والا کو ضلع  بنائیں ..

جمعہ 26 جنوری 2024 20:08

مسلم لیگ ن حکومت میں آکر مہنگائی کا خاتمہ کرے گی، بورے والا کو ضلع بنائیں گے ، نواز شریف

مسلم لیگ کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ میری حکومت کے بعد وقت بدل گیا ہے پہلے روٹی 4روپے کی تھی آج 20روپے کی ہوگئی بجلی کا 500روپے والا بل اب 20ہزار روپے کا ہوگیاہے،گیس کی بھی ... مزید

بہاو ل پور،اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے حصول کے لیئے ..

بدھ 3 جنوری 2024 22:58

بہاو ل پور،اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے حصول کے لیئے دس روز سے جاری احتجاج

اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے حصول کے لیئے گزشتہ دس روز سے جاری احتجاج ، ایکڈیمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں وائس چانسلر کی شرکت ، اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین ... مزید

اسوقت ملک کی معاشی،انتظامی سیاسی صورتحال افسوس ناک ہے ،  اسکے ذمہ دار ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 21:54

اسوقت ملک کی معاشی،انتظامی سیاسی صورتحال افسوس ناک ہے ، اسکے ذمہ دار ہم عوام خود ہیں، عبداللہ ناصر رحمانی

جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی نے کہا ہے کہ اسوقت ملک کی معاشی،انتظامی سیاسی صورتحال افسوس ناک ہے جسکا ذمہ دار ہم عمران خان،نوازشریف،زرداری یا کسی اور نہیں ٹھہرا سکتے بلکہ ... مزید

بورے والا، ایف آئی آئی ٹیم کا غیر ملکی کرنسی کی خریدوفروخت کا کاروبار ..

جمعرات 21 ستمبر 2023 22:12

بورے والا، ایف آئی آئی ٹیم کا غیر ملکی کرنسی کی خریدوفروخت کا کاروبار کرنے والی دوکان پرچھاپہ

ایف آئی آئی ٹیم کا غیر ملکی کرنسی کی خریدوفروخت کا کاروبار کرنے والی دوکان پر چھاپہ،مرکزی ملزم گرفتار کرنے پر ملزم اور اسکے ساتھیوں نے ٹیم پر حملہ کردیا،ایف آئی اے کی خاتون سب انسپکٹر سمیت دیگر ... مزید

بورے والا،انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف ..

منگل 12 ستمبر 2023 22:23

بورے والا،انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں تھے جنہوں نے نومنتخب صدر چوہدری احتشام داود، ... مزید

بورے والا ،پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے 6 سالہ بچی شدید زخمی

پیر 20 فروری 2023 16:18

بورے والا ،پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے 6 سالہ بچی شدید زخمی

گھر میں پڑے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے 6 سالہ بچی شدید زخمی،بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نواحی گاوں 495/ ای بی کے محمد عمران نامی شخص کی 6 سالہ بیٹی گھر میں پڑے پستول سے کھیل رہی تھی کہ اچانک ... مزید

پی ٹی آئی کے تحصیل صدر بوریوالا غلام مصطفیٰ بھٹی کی قیادت میں ایک وفد ..

بدھ 1 فروری 2023 20:35

پی ٹی آئی کے تحصیل صدر بوریوالا غلام مصطفیٰ بھٹی کی قیادت میں ایک وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سپوکس پرسن صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل پنجاب شاہ زمان عالم خان سے لاہور میں ملاقات

پی ٹی آئی کے رہنما تحصیل صدر بوریوالا غلام مصطفیٰ بھٹی کی قیادت میں ایک وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سپوکس پرسن صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل پنجاب شاہ زمان عالم خان سے لاہور میں ملاقات ... مزید

چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس ..

بدھ 5 جنوری 2022 21:06

چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس

چیئرمین ساجد احمد خان بھٹی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ اور گجرات کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ کے دوران چیئرمین ... مزید

باجوڑ.برگیڈئر ملک غلام محمد نے کمانڈر نارتھ سیکٹر کمانڈ کا چارج سنھال ..

پیر 2 ستمبر 2019 19:50

باجوڑ.برگیڈئر ملک غلام محمد نے کمانڈر نارتھ سیکٹر کمانڈ کا چارج سنھال لیا

برگیڈئر ملک غلام محمد نے کمانڈر نارتھ سیکٹر کمانڈ کا چارج سنھال لیا۔ اس حوالے سے اج پیر کے روز باجوڑ سکاوٹس ہیڈکوارٹر خار میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں سول و عسکری حکام، سیاسی مشران ... مزید

پاکستان کے عوام کا مستقبل آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، سینیٹر ..

جمعرات 9 مئی 2019 23:25

پاکستان کے عوام کا مستقبل آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، سینیٹر آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام کا مستقبل آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہی- ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مہنگائی کے خلاف عوام کی آواز بننا ھو گا ورنہ عوام ہمیں ... مزید

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے ..

جمعرات 1 نومبر 2018 23:14

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کے غیر تدریسی عملے کی برطرفیوں کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ملازمیں کو دو ماہ میں بحال کرنے کا حکم دے دیا ۔سندھ ہائی کورٹ نے برطرف سو سے زائد ملازمین کی درخواستوں ... مزید

بورے والا ، گرد و نواح میں  طوفانی بارش سے ہر شعبہ ہائے زندگی بری طرح ..

منگل 17 جولائی 2018 22:24

بورے والا ، گرد و نواح میں طوفانی بارش سے ہر شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثرہ

گزشتہ روز بورے والا اور گرد و نواح میں ہونے والی طوفانی بارش سے ہر شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثرہ ہوئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام بورے والا اور گرد ونواح میں ہونے والی شدید اور طوفانی بارش سے بلدیہ ... مزید

مسلم لیگ ن کی رہنما نادیہ عزیز کو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنا ..

جمعرات 24 مئی 2018 22:11

مسلم لیگ ن کی رہنما نادیہ عزیز کو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنا مہنگا پڑ گیا

مسلم لیگ ن کی رہنما نادیہ عزیز کو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سرگودھا کی سڑکوں پر نادیہ عزیز کے خلاف بینرز لگ گئے،نادیہ عزیز کے اپنے حلقے میں لگے بینرز پر نادیہ عزیز کو لوٹا ... مزید

پتھری بل جعلی مقابلے کے متاثرین کی عرضداشت بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت ..

ہفتہ 19 اگست 2017 17:32

پتھری بل جعلی مقابلے کے متاثرین کی عرضداشت بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور،بھارتی حکومت ، فوج اور سی بی آئی کو نوٹسز جاری

بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ 2000ء میںجنوبی کشمیر کے علاقے پتھری بل میںبھارتی فوجیوںکے ہاتھوںایک جعلی مقابلے میں مارے گئے پانچ عام شہریوں کے اہلخانہ کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کاجائزہ لے گی ... مزید

مٹیاری، پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان نے گلے میں پھانسی کا پھندہ ..

بدھ 12 جولائی 2017 23:43

مٹیاری، پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان نے گلے میں پھانسی کا پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

مٹیاری کے نواحی علاقہ اڈیرولعل میں پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان نے گلے میں پھانسی کا پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق مٹیاری کے قریب اڈیرولعل گاں میں پسند کی شادی نہ ھونے پر 26 سالہ ... مزید

مصالحتی عدالت نے ایک دن میں تین مختلف مقدمات میں فریقین کے درمیان راضی ..

پیر 12 جون 2017 20:37

مصالحتی عدالت نے ایک دن میں تین مختلف مقدمات میں فریقین کے درمیان راضی نامے کروا دیئے

مصالحتی عدالت کے جج سید نصیر عباس نے ایک دن میں تین مختلف مقدمات میں فریقین کے درمیان راضی نامے کروا دیئے۔ ان میں سے دو مقدمات مختلف عدالتوں میں کئی سال سے زیر سماعت تھے۔ جبکہ چار سال سے زیر سماعت ... مزید

با جوڑایجنسی،ملزمان کی فائرنگ خذاتی دشمنی کی بناء پر نوجوان قتل  ، ..

جمعہ 9 جون 2017 21:49

با جوڑایجنسی،ملزمان کی فائرنگ خذاتی دشمنی کی بناء پر نوجوان قتل ، لیویز فورس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

باجوڑایجنسی میں ذاتی دشمنی کی بناء پر ایک شخص کوقتل کردیاگیا ، ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل سلارزئی علاقہ میں ذاتی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے ایک شخص شکور ولد شینا سکنہ سروونوکوقتل کیاگیا، ... مزید

خدیجہ کیس ؛ ملزم شاہ حسین کے والد نے پروگرام میں آنے کی حامی بھر کر انکار ..

ہفتہ 20 مئی 2017 11:21

خدیجہ کیس ؛ ملزم شاہ حسین کے والد نے پروگرام میں آنے کی حامی بھر کر انکار کر دیا

: 23 مرتبہ خنجر کے وار ہونے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ جانے والی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کا معاملہ سوشل میڈیا صارفین نے تو اٹھایا ہی لیکن اب یہ معاملہ نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے بھی اٹھایا جا رہا ... مزید

مہران یونیورسٹی جامشوروکی جانب سے ٹیلی کمیونیکیشن کا عالمی دن منایا

بدھ 17 مئی 2017 17:46

مہران یونیورسٹی جامشوروکی جانب سے ٹیلی کمیونیکیشن کا عالمی دن منایا

مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشوروکے شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے ٹیلی کمیونیکیشن کا عالمی دن منایا گیا جو ہر سال 17مئی کو ٹیلی کمیونیوکیشن کا دن عالمی طور پر منایا جاتا ہے۔ ... مزید

رجنی کانت کی بیٹی سوندریا نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 11:35

رجنی کانت کی بیٹی سوندریا نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیٹی اور ہدایت کارہ سوندریا نے شوہر اشوین سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بھارتی فلم نگری میں رواں سال جہاں بڑی عمر کی اداکاراؤں کی شادی کا پیغام لایا ... مزید

Load More