National News of Tehsil Balakot in Urdu

Balakot Tehsil National Urdu News بالاکوٹ تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Balakot on UrduPoint local section. Full coverage on Balakot Tehsil National news. Including photos & videos.

بالاکوٹ تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

بالاکوٹ،کیوائی کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو ..

جمعرات 18 اپریل 2024 17:56

بالاکوٹ،کیوائی کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا

بالاکوٹ سے کاغان جانے والی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ریسیکو1122کے مطابق جمعرات کے روز جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں گرنے سے خالد نامی ڈرائیور شدید ... مزید

ڈی ایس پی  بالاکوٹ کاچوری کی وارداتوں کے حوالے سے متاثر گھروں کا دورہ

بدھ 17 اپریل 2024 17:11

ڈی ایس پی بالاکوٹ کاچوری کی وارداتوں کے حوالے سے متاثر گھروں کا دورہ

ڈی ایس پی بالاکوٹ کیڈٹ فاروق نے یو سی شوہال معزاللہ خان بالاکوٹ کا دورہ کیا۔ ڈی ایس پی نے بدھ کے روزرمضان المبارک کے دوران چوری کی وارداتوں کے حوالے سے متاثر گھروں کا دورہ کیا۔ علاقہ معززین نے ڈی ... مزید

مشیر سیاحت  زاہد چن زیب  کا  کاغان میں ہوٹل اور مکانات برفانی تودوں میں ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:14

مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا کاغان میں ہوٹل اور مکانات برفانی تودوں میں دبنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

مشیر سیاحت نے کاغان میں ہوٹل اور مکانات برفانی تودوں میں دبنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے، ضلعی انتظامیہ اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو مشترکہ ریسکیو آپریشن کی ہدایت کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا ... مزید

بالاکوٹ :جیپ کھائی میں جاگری، مقامی کونسلر سمیت 2افراد جاں بحق

منگل 26 دسمبر 2023 20:23

بالاکوٹ :جیپ کھائی میں جاگری، مقامی کونسلر سمیت 2افراد جاں بحق

بالاکوٹ میں گھنول تھانواں کے مقام پر جیپ حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی میں سوار افراد موقع پر ہی جاں ... مزید

ڈی پی او مانسہرہ نے ایس ڈی پی او آفس بالاکوٹ کا افتتاح کر دیا

جمعرات 23 نومبر 2023 14:47

ڈی پی او مانسہرہ نے ایس ڈی پی او آفس بالاکوٹ کا افتتاح کر دیا

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے ایس ڈی پی او آفس بالاکوٹ کا افتتاح کر دیا۔مانسہرہ پولیس کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر نے عمائدین علاقہ، ڈی آر سی ممبران، انجمن تاجران، علما اکرام، سول سوسائٹی ... مزید

بالاکوٹ، تین ملزمان گرفتار،جعلی کرنسی  اور منشیات برآمد

پیر 20 نومبر 2023 17:06

بالاکوٹ، تین ملزمان گرفتار،جعلی کرنسی اور منشیات برآمد

بالاکوٹ پولیس نے جعلی کرنسی چلانے والے ملزم اور2منشیات فروش گرفتار کرکے جعلی کرنسی اور3کلو چرس برآمد کرلی۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے رمضان ولد رضا خان کو گرفتار کرکے ملزم سے 50 ہزار روپے جعلی ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کا یوٹیلٹی شاپس اور جنرل سٹورزمیں اشیائے خوردونوش کے ..

جمعہ 20 اکتوبر 2023 18:52

اسسٹنٹ کمشنر کا یوٹیلٹی شاپس اور جنرل سٹورزمیں اشیائے خوردونوش کے معیار اورقیمتوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ بشارت شاہ نے یوٹیلٹی شاپس، جنرل سٹورز، بیکریاں، ریسٹورنٹس، سبزی اور چکن شاپس سمیت اشیائے خوردونوش کے معیار اور قیمت کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ... مزید

بالاکوٹ پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب مفرور گرفتار کرلیا

جمعرات 19 اکتوبر 2023 15:50

بالاکوٹ پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب مفرور گرفتار کرلیا

بالاکوٹ پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب مفرور7ماہ بعد گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نظیر حسین ولد عبدالغنی نے 6مارچ کومنی کوٹ کے مقام پر ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر تشددکے بعد انہیں کمرہ ... مزید

بالاکوٹ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سہ ماہی قسط خواتین کے اکاؤنٹس ..

بدھ 20 ستمبر 2023 17:48

بالاکوٹ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سہ ماہی قسط خواتین کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ حاصل کرنے والی تحصیل بالاکوٹ کی خواتین کی سہ ماہی قسطکی رقم 9 ہزار روپے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مطابق ... مزید

ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ کا بابو سرٹاپ تک کی تمام پولیس چوکیوں کا ..

پیر 18 ستمبر 2023 15:52

ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ کا بابو سرٹاپ تک کی تمام پولیس چوکیوں کا دورہ، سیاحوں کی سکیورٹی کے حوالے سے ہدایات دیں

ڈویژنل پولیس آفیسر بالاکوٹ نزیر خان نے سرکل بالاکوٹ کی حدود میں موجود بابو سرٹاپ تک کی تمام پولیس چوکیوں کا دورہ کیا اورسیاحوں کی سکیورٹی کے حوالے سے ہدایات دیں۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق دورے کے دوران ... مزید

بالاکوٹ، گاؤں بیلہ سچہ میں کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

جمعرات 14 ستمبر 2023 20:35

بالاکوٹ، گاؤں بیلہ سچہ میں کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

تحصیل بالاکوٹ کے نواحی گاؤں بیلہ سچہ میں کرنٹ لگنے سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہو گیا ۔ یونین کونسل ہنگرائی کے علاقے بیلہ سچہ میں نویں جماعت کا طالب علم محمد صدیق ولد محمد حسین کرنٹ لگنے سے ... مزید

بالاکوٹ، جرید میں جنگلی ریچھ کے حملے میں 55 سالہ شخص زخمی،ہسپتال منتقل

جمعرات 14 ستمبر 2023 20:35

بالاکوٹ، جرید میں جنگلی ریچھ کے حملے میں 55 سالہ شخص زخمی،ہسپتال منتقل

بالاکوٹ سے چند کلو میٹر دورجرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے گھر میں موجود55سالہ شخص پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کردیا۔جمعرات کی صبح جنگلی ریچھ نے 55 سالہ عمر خطاب ولد خوشحال خان پر اس وقت حملہ کر کے اسےشدید ... مزید

سیاحتی مقامات تک رسائی کیلئے سڑکوں کا تعمیراتی کام جلد مکمل کیا جائے ..

جمعرات 14 ستمبر 2023 19:21

سیاحتی مقامات تک رسائی کیلئے سڑکوں کا تعمیراتی کام جلد مکمل کیا جائے گا، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات وسیاحت

نگران صوبائی وزیر برائے اطلاعات و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات تک رسائی کیلئے سڑکوں کا تعمیراتی کام مکمل کیا جائے گا۔ جمعرات کو یہاں ناران کے دورہ کے موقع پرانہوں ... مزید

ٹی ایم او بالاکوٹ کا   مختلف تعمیراتی  عمارت وہوٹلز کا معائنہ ، غیر قانونی ..

پیر 28 اگست 2023 17:01

ٹی ایم او بالاکوٹ کا مختلف تعمیراتی عمارت وہوٹلز کا معائنہ ، غیر قانونی تعمیراتی کام بند کرا دیا

ٹی ایم او بالاکوٹ سید سکندر منصور شاہ نے تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر طالع محمد کے ہمراہ بالاکوٹ میں مختلف تعمیراتی عمارت وہوٹلز کا معائنہ کیا اور غیر قانونی تعمیراتی کام موقع پر بند کرا دیا۔ ٹی ایم ... مزید

بالاکوٹ،ٹی ایم اے کے زیراہتمام جشن آزادی کی پروقار تقریب

پیر 14 اگست 2023 16:38

بالاکوٹ،ٹی ایم اے کے زیراہتمام جشن آزادی کی پروقار تقریب

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بالاکوٹ کے زیر انتظام جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سردار شاہجہان یوسف سابقہ وزیر و مشیر وزیراعظم پاکستان نے بطور ... مزید

ٹی ایم اے بالاکوٹ   نے  یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منانے کیلئے پروگراموں ..

جمعہ 11 اگست 2023 18:07

ٹی ایم اے بالاکوٹ نے یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منانے کیلئے پروگراموں کو حتمی شکل دے دی

تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن بالاکوٹ نے 14 اگست کو یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منانے کیلئے پروگراموں کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے مطابق بلدیہ بالاکوٹ کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب اور ... مزید

بالاکوٹ،سیاحوں کے موبائل چوری کرنے والا ملزم گرفتار

جمعرات 10 اگست 2023 18:06

بالاکوٹ،سیاحوں کے موبائل چوری کرنے والا ملزم گرفتار

بالاکوٹ پولیس نے سیاحوں کے موبائل فونز چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے 4موبائل فونز بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نوید احمد ولد اورنگزیب سیاحتی مقام پر ... مزید

بالاکوٹ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، 3ملزمان  گرفتار

منگل 8 اگست 2023 18:43

بالاکوٹ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، 3ملزمان گرفتار

ضلعی پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف فائنل رائونڈ کے پہلے مرحلہ میں ایس ڈی پی او تھانہ جات سرکل بالاکوٹ سعید الرحمان یدون کی نگرانی میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات ... مزید

گیٹی داس ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ،12 زخمی

جمعہ 28 جولائی 2023 19:52

گیٹی داس ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ،12 زخمی

ناران سے آگے گیٹی داس کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ناران سے آگے گیٹی داس کے مقام پر ٹیوٹا ہائی رئوف گاڑی حادثہ کا شکار ہو کر گہری ... مزید

بالاکوٹ۔سویڈن میں قرآن پاک  کی بے حرمتی کے خلاف وکلاء کی ریلی

جمعرات 6 جولائی 2023 18:57

بالاکوٹ۔سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وکلاء کی ریلی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بالاکوٹ بار ایسوسی ایشن بالاکوٹ کے وکلاء نے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا،احتجاجی ریلی میں وکلاء برادری کی کثیر تعداد سمیت دوکانداروں اور دیگر مکاتب فکر ... مزید

Load More