Local News of Tehsil Balakot in Urdu

Balakot Tehsil Local Urdu News بالاکوٹ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Balakot on UrduPoint local section. Full coverage on Balakot Tehsil Local news. Including photos & videos.

بالاکوٹ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

بالاکوٹ میں شوہال پل سے سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہارمیں ڈوب ..

بدھ 11 مئی 2022 16:38

بالاکوٹ میں شوہال پل سے سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہارمیں ڈوب گیا

بالاکوٹ میں شوہال پل سے سیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریائے کنہارمیں ڈوب گیا۔ریسیکو1122نے نوجوان کی تلاش شروع کردی۔بدھ کے روزپنجاب سے آیا ہوا سیاح تنزیل رحمت ولد رحمت علی شوہال پل پر کھڑا سیلفی لے رہا ... مزید

گاڑی کھائی میں گرنے سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیائ  الرحمن سمیت ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 13:56

گاڑی کھائی میں گرنے سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیائ الرحمن سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے

: بالاکوٹ سے اپر کھولیاں کے مقام پر جاتے ہوئے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیائ الرحمن کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گرنے سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیائ الرحمن سمیت ... مزید

بالاکوٹ،جیولرکی دوکان میں چوری کی واردات کے دوران چور لاکھوں روپے ..

بدھ 26 اگست 2020 16:57

بالاکوٹ،جیولرکی دوکان میں چوری کی واردات کے دوران چور لاکھوں روپے مالیت کے زیورات،نقدی چوری کرکے فرار

بالاکوٹ بازار میں جیولر کی دوکان میں چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اورنقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ بالاکوٹ ولید خان پلازہ میں عمیر جیولرز کی دوکان کو نامعلوم ... مزید

پولیس آفیسر مراد خان نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کا چارج سنبھال لیا

بدھ 1 جولائی 2020 14:23

پولیس آفیسر مراد خان نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کا چارج سنبھال لیا

مردان سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر مراد خان نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کا چارج سنبھال لیا۔ موصوف نوجوان العمر، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محکمہ پولیس میں مختلف عہدوں پر محکمانہ فرائض کی ادائیگی اور خدمات ... مزید

اراضی تنازعہ میں سابق تحصیل ناظم سید ابراہیم احمد سمیت چار افراد کی ..

جمعہ 12 جون 2020 15:55

اراضی تنازعہ میں سابق تحصیل ناظم سید ابراہیم احمد سمیت چار افراد کی ضمانتیں ہو گئیں

ناراں سہوچ اراضی تنازعہ میں سابق تحصیل ناظم سید ابراہیم احمد سمیت چار افراد کی ضمانتیں کنفرم ہو گئیں، عدالت نے مقدمہ راضی نامہ کی بناء پر داخل دفتر کر دیا۔ سید ابراہیم احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب ... مزید

رمضان المبارک کا مہینہ نزول قرآن کا مہینہ ہے، اس ماہ سمندر کی مچھلیاں ..

ہفتہ 9 مئی 2020 12:48

رمضان المبارک کا مہینہ نزول قرآن کا مہینہ ہے، اس ماہ سمندر کی مچھلیاں روزہ دار کیلئے دعائیں کرتی ہیں، قاضی خلیل احمد

مرکزی جامع مسجد سید احمد شہید کے خطیب حضرت قاضی خلیل احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ نزول قرآن کا مہینہ ہے، یہ الله تبارک تعالیٰ کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، یہ مہینہ صبر کرنے سمیت ... مزید

بالاکوٹ کے موضع ست بنی کے مقام پر ذبح کر کے قتل کئے جانے والے شخص کے ..

بدھ 6 مئی 2020 15:30

بالاکوٹ کے موضع ست بنی کے مقام پر ذبح کر کے قتل کئے جانے والے شخص کے نامزد ملزمان ضمانت پر رہا

بالاکوٹ کے موضع ست بنی کے مقام پر دو ماہ قبل بے دردی سے ذبح کر کے قتل کئے جانے والے شخص کے نامزد ملزمان دو ماہ بعد ہی ضمانت پر رہا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ کے موضع ست بنی کے مقام پر دو ماہ قبل ... مزید

بالاکوٹ کی مقامی عدالت نے ولی الرحمن قتل کیس میں تینوں نامزد ملزمان ..

بدھ 26 فروری 2020 11:17

بالاکوٹ کی مقامی عدالت نے ولی الرحمن قتل کیس میں تینوں نامزد ملزمان کو جیل بھیج دیا

بالاکوٹ کی مقامی عدالت نے ولی الرحمن قتل کیس میں تینوں نامزد ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ تفتیشی آفیسر ارشد خان کے مطابق چند روز قبل ست بنی بالاکوٹ میں ولی الرحمن نامی شخص کو ذبح کر دیا گیا تھا جس کی ... مزید

ْبالاکوٹ کے علاقہ الاڑی میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے خاتون ..

بدھ 19 فروری 2020 11:35

ْبالاکوٹ کے علاقہ الاڑی میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، 4 زخمی

بالاکوٹ کے گائوں الاڑی میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے مسافروں کو مقامی افراد نے کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ابتدائی ... مزید

جمعیت اہلحدیث تحصیل بالاکوٹ کے انتخابات ، مولانا محمد صدیقی  امیر منتخب

منگل 31 دسمبر 2019 12:59

جمعیت اہلحدیث تحصیل بالاکوٹ کے انتخابات ، مولانا محمد صدیقی امیر منتخب

جمعیت اہلحدیث تحصیل بالاکوٹ کا انتخابی عمل مکمل ہو گیا۔ خطیب اہلحدیث مولانا محمد صدیقی امیر منتخب کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل بلاکوٹ کا ایک انتخابی اجلاس مولانا سرفراز ... مزید

استاد کا مقام معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، حاجی طاہر خان

بدھ 4 دسمبر 2019 11:44

استاد کا مقام معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، حاجی طاہر خان

بالاکوٹ کی سماجی و کاروباری شخصیت اور ممتاز معلم حاجی طاہر خان نے کہا ہے کہ استاد کسی بھی قوم یا معاشرے کا معمار ہوتا ہے، وہ قوم کو تہذیب و تمدن، اخلاقیات اور معاشرتی اتار چڑھائو سے واقف کرواتا ہے۔ ... مزید

مانسہرہ میں تعیناتی کے 400 دنوں میں ہمیشہ مظلوم کی آواز بن کر کام کیا ..

منگل 3 دسمبر 2019 16:13

مانسہرہ میں تعیناتی کے 400 دنوں میں ہمیشہ مظلوم کی آواز بن کر کام کیا ، اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ زیب الله خان

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ و سابق ڈی پی او مانسہرہ زیب الله خان نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں اپنی تعیناتی کے 400 دنوں میں ہمیشہ مظلوم کی آواز بن کر کام کیا، مظلوم کی آواز بن کر معاشرے میں سدھار لائے گئی، ہم نے ... مزید

جرید میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والی آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

ہفتہ 23 نومبر 2019 11:09

جرید میں شارٹ سرکٹ کے باعث ہونے والی آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

بالاکوٹ کے گائوں جرید میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل گھر جل کر خاکستر ہو گیا۔ مکان میں موجود طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان بھی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ہے۔ شدید سردی اور ... مزید

رکن صوبائی اسمبلی سید احمد حسین شاہ کے ماموں سید عبدالخالق شاہ سپرد ..

منگل 15 اکتوبر 2019 14:11

رکن صوبائی اسمبلی سید احمد حسین شاہ کے ماموں سید عبدالخالق شاہ سپرد خاک

ممتاز عالم دین قاری فخر الاسلام نے کہا ہے کہ موت اس دھرتی پر تمام مخلوقات کا آخری انجام ہے، اس دنیا میں ہر ذی روح چیز کی انتہا موت ہے، موت دنیاوی زندگی کی انتہا اور آخروی زندگی کی ابتداء ہے، موت کے ... مزید

ماہ محرم الحرام کے تقدس کو بحال رکھتے ہوئے قیام امن کو یقینی بنایا جائے ..

پیر 2 ستمبر 2019 14:44

ماہ محرم الحرام کے تقدس کو بحال رکھتے ہوئے قیام امن کو یقینی بنایا جائے گا، ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ

ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ صداقت نثار خان نے کہا ہے کہ ماہ محرم الحرام کے تقدس کو بحال رکھتے ہوئے قیام امن کو یقینی بنایا جائے گا۔ محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سیکورٹی کے سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ ... مزید

جگن سے بالاکوٹ آنے والی مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین ..

بدھ 31 جولائی 2019 12:45

جگن سے بالاکوٹ آنے والی مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے

بالاکوٹ کے علاقہ جگن سے بالاکوٹ آنے والی مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔ جگن سے بالاکوٹ آنے والی مسافر جیپ جس سے ڈرائیور غلام قاسم چلا رہا تھا، بریک فیل ... مزید

بالاکوٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ٹی ایم او سمیت تمام سٹاف ..

ہفتہ 29 جون 2019 16:55

بالاکوٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ٹی ایم او سمیت تمام سٹاف کو تبدیل کر دیا گیا

بالاکوٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ٹی ایم او سمیت تمام سٹاف کو تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سیاحت کے دورہ بالاکوٹ کے موقع پر اندھی کے دوران شاپنگ بیگز کے ہوا میں اڑتے نظاروں ... مزید

بالاکوٹ میں خاتون پر شوہر اور سسرالیوں کا بدترین تشدد، پولیس نے ملزمان ..

جمعہ 28 جون 2019 14:29

بالاکوٹ میں خاتون پر شوہر اور سسرالیوں کا بدترین تشدد، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا

بالاکوٹ کے موضع سنگڑ میں شادی شدہ خاتون پر اس کے شوہر اور دیگر سسرالیوں کی جانب سے بدترین تشدد کے بعد بالاکوٹ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو ... مزید

گڑھی حبیب الله پولیس نے مغویہ خاتون بازیاب کر کے اغواء کار گرفتار کر ..

منگل 25 جون 2019 11:28

گڑھی حبیب الله پولیس نے مغویہ خاتون بازیاب کر کے اغواء کار گرفتار کر لیا

گڑھی حبیب الله پولیس نے مغویہ خاتون بازیاب کر کے اغواء کار گرفتار کر لیا۔ ملزم نے دوران تفتیش پولیس کو اپنے دیگر ساتھیوں کے نام بھی بتا دیئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ گڑھی حبیب الله کے تفتیشی ... مزید

ْکے ڈی اے ناران، شوگراں اور جھیل سیف الملوک پر سیاحوں کو سہولیات پہنچانے ..

ہفتہ 22 جون 2019 14:50

ْکے ڈی اے ناران، شوگراں اور جھیل سیف الملوک پر سیاحوں کو سہولیات پہنچانے میں دن رات مصروف

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محدود وسائل کے باوجود سیاحتی مقامات ناران، شوگراں، جھیل لولو سر اور جھیل سیف الملوک پر سیاحوں کو سہولیات پہنچانے میں دن رات مصروف ہے۔ سیاحتی سیزن کے دوران محدود وسائل کے ... مزید

Load More