Chattar News in Urdu

News about Tehsil Chattar تحصیل چھتر کی خبریں - Read Local Chattar News and Breaking Chattar News on UrduPoint Local section of Chattar Tehsil. Full coverage of Chattar Pakistan including photos, videos and more.

چھتر کی تازہ ترین خبریں

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے ملزم کو میڈیا کے ..

پیر 12 اکتوبر 2020 15:23

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے کر دیا گیا

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے کر دیا گیا ہے۔ملزم نے زینب کو پہلے اغوا کیا، پھر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا۔اس موقع پر پریس کانفرنس ... مزید

افغان مہاجرین جتنا جلدی ہو سکے اپنے ملک واپس کیا جائے‘ڈاکٹر عبد الحئی ..

منگل 12 جولائی 2016 15:06

افغان مہاجرین جتنا جلدی ہو سکے اپنے ملک واپس کیا جائے‘ڈاکٹر عبد الحئی بلو چ

نیشنل پارٹی بانی مرکزی چیف آرگنائزر ڈاکٹر عبد الحئی بلو چ نے کہا کہ افغان مہاجرین جتنا جلدی ہو سکے اپنے ملک واپس کیا جائے حکمرانوں کی افغانستان میں مداخلت کی وجہ سے دہشتگردی کلچر کلاشنکوف کلچر اور ... مزید

بلوچستان میں مسائل کی حل کے لئے حکومت کی سنجیدگی مظاہرہ کرنا چاہیے، ..

بدھ 16 دسمبر 2015 16:53

بلوچستان میں مسائل کی حل کے لئے حکومت کی سنجیدگی مظاہرہ کرنا چاہیے، دوست محمد کھوسہ

ضلع نصیرآباد کھوسہ سیکرٹریٹ نزد اوچ پاور میں کھوسہ جرگہ میں سابق وزیر اعلی پنجاپ سردار زادہ دوست محمد کھوسہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت کے تمام تر اختیارات استعمال کرنے کے باوجود پنجاب میں ... مزید

بلوچستان عوام کے تقدیر کے فیصلے اسلام آباد اور پنجاب میں کیئے جاتے ..

جمعرات 3 دسمبر 2015 15:49

بلوچستان عوام کے تقدیر کے فیصلے اسلام آباد اور پنجاب میں کیئے جاتے ہیں۔ نائب صدر یوسی دیھ عبدالوکیل

ضلع صحبت پور چیرمین ایسوسی ایشن سنیئر نائب صدر یوسی دیھ گھاڑی کے چیئرمین عبدا لوکیل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کی عوام کو پسماندہ رکھنے کا مکمل پالیسی بنایا گیا ہے وفاقی حکومت صوبائی حکومت ... مزید

ترقی کے دعوے داروں نے ترقی کے دعوے کیئے لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کی ..

جمعرات 17 ستمبر 2015 17:50

ترقی کے دعوے داروں نے ترقی کے دعوے کیئے لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے کروڑوں عوام پسماندگی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، آنے والے دور میں ملک گیر پارٹی کا اعلان کیا جائے گا

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ ملک میں ترقی کے دعوے داروں نے ترقی کے دعوے کیئے لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے کروڑوں عوام پسماندگی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں سیاسی پارٹیوں ... مزید

نصیرآباد ،جمہوری وطن پارٹی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام شہید نواب ..

بدھ 26 اگست 2015 17:04

نصیرآباد ،جمہوری وطن پارٹی سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام شہید نواب محمد اکبر بگٹی کی 9 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

ضلع نصیرآباد میں جمہوری وطن پارٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے مرکزی صدر سردارالحاج عبد الستار خان شر کے زیرنگرانی شہید نواب محمداکبر بگٹی کی9ویں برسی عقیدت واحترام سیمنائی گئی، شر ہاؤس شوری ڈرابی میں قرآن ... مزید

نصیرآباد ،سانحہ چھتر پولیس کے لواحقین کیساتھ کئے گئے وعدؤں کی پاسداری ..

ہفتہ 22 اگست 2015 18:02

نصیرآباد ،سانحہ چھتر پولیس کے لواحقین کیساتھ کئے گئے وعدؤں کی پاسداری کی جائے ،مشترکہ بیان

ضلع نصیرآباد سانحہ چھتر پولیس کے لواحقین کے ساتھ وعدؤں کی پاسداری کی جائے ورثہ کا اپیل ضلع نصیرآباد سانحہ چھتر میں شہید ہونے والے ورثہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے ضلع نصیر آباد کے علاقہ چھتر علاقہ ... مزید

نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدودمیں بھتہ خوروں کی فائرنگ ،دھمکی ..

اتوار 16 اگست 2015 15:51

نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدودمیں بھتہ خوروں کی فائرنگ ،دھمکی آمیز خط پولیس تھانہ تک محدو،دلوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری

ضلع نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدودمیں بھتہ خوروں کی فائرنگ دھمکی آمیز خط پولیس تھانہ تک محدودلوگوں کا نقل مکانی کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ضلع نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدود گوٹھ ... مزید

ُضلع نصیرآباد اور ضلع صحبت پورمیں بھتہ خوروں کی مختلف گاؤں میں فائرنگ

جمعرات 6 اگست 2015 22:26

ُضلع نصیرآباد اور ضلع صحبت پورمیں بھتہ خوروں کی مختلف گاؤں میں فائرنگ

ُضلع نصیرآباد اور ضلع صحبت پورمیں بھتہ خوروں کی مختلف گاؤں میں فائرنگ اور آگ لگانے کا سلسلہ جاری علاقہ میں خوف ہراس مکینوں کا نقل مکانی کا سلسلہ جاری پولیس کی کاروائی بھتہ خور موٹرسائیکل سمیت گرفتارتفصیلات ... مزید

نصیرآباد ، نا معلو م افراد دکانوں کے تالے توڑ کر 20لاکھ سے زائد کا ساما ..

پیر 3 اگست 2015 17:01

نصیرآباد ، نا معلو م افراد دکانوں کے تالے توڑ کر 20لاکھ سے زائد کا ساما ن لوٹ کر فرار

ضلع نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدود میں نا معلو م افراد گزشتہ شب مارکیٹ چوکیداروں کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر دکانوں کے تالے توڑ کر 20لاکھ سے زائد کا ساما ن لوٹ مار کرکے فرارہونے میں کامیاب ... مزید

چھتر، ایس ایچ او خالدحسین بگٹی کا پولیس تھانہ میرحسن سے تبادلہ ،معطلی ..

ہفتہ 1 اگست 2015 16:24

چھتر، ایس ایچ او خالدحسین بگٹی کا پولیس تھانہ میرحسن سے تبادلہ ،معطلی خوش آئند بات ہے ،میر اسراراحمد کھوسہ

معروف سماجی سیاسی رہنما میر اسراراحمد کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایس ایچ او خالدحسین بگٹی کا پولیس تھانہ میرحسن سے تبادلہ اور معطلی خوش آئند بات ہے لیکن بھر بھی محکمہ نے کم سزادیا پولیس محکمہ ... مزید

ضلع نصیرآباد میں بھتہ خوروں کی گاؤں میں فائرنگ ،دھمکی آمیز خط چھوڑ ..

منگل 28 جولائی 2015 18:42

ضلع نصیرآباد میں بھتہ خوروں کی گاؤں میں فائرنگ ،دھمکی آمیز خط چھوڑ کرچلے گئے ،پولیس نے تحقیقات شروع کردی

ضلع نصیرآباد پولیس تھانہ میرحسن کی حدود میں بھتہ خوروں نے گاؤں پر فائرنگ کرنے کے بعددو ہینڈ گرینڈ بم پھینکے دھمکی آمیز خط چھوڑ کر چلے گئے گاؤں کو خالی کروپولیس نے ہینڈگرینڈ اپنے تحویل میں لیکر کاروائی ... مزید

نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں دو زمیندار سمیت ٹریکٹر ڈائیور ..

منگل 21 جولائی 2015 17:58

نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں دو زمیندار سمیت ٹریکٹر ڈائیور اغواء

ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں دو زمیندار سمیت ٹریکٹر ڈائیور اغواء تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود بیرون پیروپل کے نزدیک زمیندار نظر محمد کھوسہ اور فقیر محمد ... مزید

جرائم پیشہ افراد کا گھیراؤ تنگ کردیا ،لوگوں کی جان ومال کی حفاطت کرنا ..

جمعرات 16 جولائی 2015 17:31

جرائم پیشہ افراد کا گھیراؤ تنگ کردیا ،لوگوں کی جان ومال کی حفاطت کرنا پولیس کا فرض ہے ، ایس ایچ او چھتر

ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کے ایس ایچ او غلام سرور لہڑی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کا پولیس نے گھیراؤ تنگ کردیا گیا ہے لوگوں کی جان ومال کی حفاطت کرنا پولیس اپنا فرض ... مزید

کیا یہ چیزیں بھی کوئی ریل میں بھول سکتا ہے؟

بدھ 1 جولائی 2015 13:24

کیا یہ چیزیں بھی کوئی ریل میں بھول سکتا ہے؟

پر مشتمل لکڑی کا صندوقچہ، میری بیری کی فریم کی ہوئی فوٹو اور 6 فٹ اونچا ڈائنوسار کا مجسمہ بھلا کیا بھولنے کی چیز ہیں؟ انگلینڈ کی ٹرین سروس فرسٹ ٹرانسپینائن ایکسپریس نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں اُن ... مزید

نصیرآباد میں سرعام ہوٹلوں میں ماہ رمضان المبارک کی دھجیاں اڑائی جانے ..

جمعہ 26 جون 2015 18:29

نصیرآباد میں سرعام ہوٹلوں میں ماہ رمضان المبارک کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں

ضلع نصیرآباد چھتر پولیس تھانہ اور میرحسن پولیس تھانہ عیدی آفسران کی عیدی کے لیئے رمضان مبارک میں علاقہ کے کئی ہوٹلوں کو سرعام کھولنے کی اجازت دے کرروزانہ ہزاروں روپے اور عید آنے تک لاکھوں روپے جمع ... مزید

نصیر آباد ،جعفر آباد میں بھتہ خور حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں ،میر ..

ہفتہ 20 جون 2015 17:45

نصیر آباد ،جعفر آباد میں بھتہ خور حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں ،میر مشرف علی خان کھوسہ

پاکستان مسلم لیگ فنگشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر مشرف علی خان کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع نصیر آباد اور ضلع جعفر آباد میں بھتہ خور حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں لیکن ادارئے چنے اور ریڑی کھانے ... مزید

ضلع نصیر آباد ،کتے اور سانپ کاٹنے کے ویکسین کی عدم دستیا بی

ہفتہ 20 جون 2015 15:16

ضلع نصیر آباد ،کتے اور سانپ کاٹنے کے ویکسین کی عدم دستیا بی

ضلع نصیر آباد اور دیہی علاقوں میں سرکاری صحت کے اداروں میں عوام کو مشکلات کا سامنا ڈاکٹرز نہ آنے کے برابر ادویات کا نام ونشان تک نہیں کتے اور سانپ کاٹنے کے ویکسین بھی دستیاب نہیں ہوتے تفصیلات کے ... مزید

نصیر آباد، چھتر اور ڈیرہ مراد جمالی میں منتخب ہونے والے عوامی نمائندے ..

پیر 8 جون 2015 18:15

نصیر آباد، چھتر اور ڈیرہ مراد جمالی میں منتخب ہونے والے عوامی نمائندے مسائل حل کرنے میں ناکام

غریب اتحاد پارٹی کے مرکزی چیرمین کامریڈ قادر بخش پیچوہا نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع نصیر آباد کے علاقہ چھتر اور ڈیرہ مراد جمالی علاقوں میں کئی دہائیوں سے منتخب ہونے والے عوامی نمائندے علاقہ کے لوکل ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں 6 روز قبل اغواء ہونیوالے 5 افراد اپنے ..

پیر 11 مئی 2015 17:00

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں 6 روز قبل اغواء ہونیوالے 5 افراد اپنے گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں 6 روز قبل اغواء ہونیوالے 5 افراد اپنے گھر پہنچ گئے پولیس ذرائع کے مطابق چھتر سے 6 روز قبل مسلح لوگوں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا تھا 5 روز بعد مغوی افراد بازیاب ہوکر گھر ... مزید

Load More