Kallar Kahar News in Urdu

News about Tehsil Kallar Kahar تحصیل كلر كہار کی خبریں - Read Local Kallar Kahar News and Breaking Kallar Kahar News on UrduPoint Local section of Kallar Kahar Tehsil. Full coverage of Kallar Kahar Pakistan including photos, videos and more.

كلر كہار کی تازہ ترین خبریں

کلرسیداں  ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

جمعہ 5 اپریل 2024 21:13

کلرسیداں ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

کلرسیداں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں کے علاقہ کنوہا کے رہائشی طارق محمود اور ان کی اہلیہ ٹرک تلے آکر جانبحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں مرید چوک میں ... مزید

موٹروے پر تشویش ناک ٹریفک حادثہ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

ہفتہ 2 مارچ 2024 20:33

موٹروے پر تشویش ناک ٹریفک حادثہ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

موٹروے پر تشویش ناک ٹریفک حادثہ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ [short][show_embed_live_video 13130][/short]تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز موٹروے پر سالٹ رینج ے مقام پر انتہائی تشویش ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے ... مزید

محکمہ صحت حکومت پنجاب کی باربرشاپس  و بیوٹی پارلرز کو اپنے زیر استعمال ..

جمعہ 19 جنوری 2024 22:44

محکمہ صحت حکومت پنجاب کی باربرشاپس و بیوٹی پارلرز کو اپنے زیر استعمال اوزاروں کو سٹیئرلائیز کرنے کی ہدایت

پروگرام ڈائریکٹر ہیپا ٹائٹس اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت کلرسیداں نے تمام باربر شاپس اور بیوٹی پارلرز کومحکمہ صحت حکومت پنجاب کی ایس او پیز کے مطابق صفائی ستھرائی ... مزید

کلرکہار، درجنوں افغان مہاجرین کو فیملیوں سمیت سینٹر پہنچا دیا گیا

بدھ 1 نومبر 2023 21:22

کلرکہار، درجنوں افغان مہاجرین کو فیملیوں سمیت سینٹر پہنچا دیا گیا

بوچھال کلاں اور نواح میں غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف پولیس کا آپریشن شروع ہو گیا درجنوں افغان مہاجرین کو فیملیوں سمیت سینٹر پہنچا دیا تفصیل کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیڈ لائن ختم ہوتے ... مزید

تحصیل کلرسیداں میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کے حصول ..

بدھ 2 اگست 2023 23:17

تحصیل کلرسیداں میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کے حصول کیلئے رجسٹریشن ، اندراج کا آغاز

تحصیل کلرسیداں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کے حصول کیلئے رجسٹریشن ، اندراج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔انچارج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کلرسیداں نے بتایا کہ رجسٹریشن کے لیے میاں بیوی ... مزید

تھانہ کلرکہارکی حدود میں مختلف واقعات مین 5 افراد لقمہ اجل بن گئے

جمعہ 23 جون 2023 22:20

تھانہ کلرکہارکی حدود میں مختلف واقعات مین 5 افراد لقمہ اجل بن گئے

تھانہ کلر کہار کی حدود میں مختلف واقعات مین 5افراد لقمہ اجل بن گئے تفصیل کے مطابق تھانہ کلر کہار کی حدود قصبہ بوچھال کلاں میں دو سگے بھائیوں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا فرحان سلیم اور دانش عرف شملو ... مزید

کلرکہارمسافربس حادثہ کےنتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 10زخمی ، امدادی ..

ہفتہ 17 جون 2023 17:58

کلرکہارمسافربس حادثہ کےنتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 10زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس نے موٹر وے ایم ٹو پر کلرکہار کے قریب مسافربس حادثہ میں پانچ افراد کے جاں بحق اور دس کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان نیشنل ... مزید

موٹر وے  ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب مسافر  بس حادثہ کا شکار ، زخمی افراد ..

ہفتہ 17 جون 2023 17:54

موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثہ کا شکار ، زخمی افراد ہسپتال منتقل، امدادی کارروائیاں جاری

موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثہ کا شکار ہو گئی، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز موٹر ویز پولیس کے ترجمان کی طر ف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد سے لاہور ... مزید

پی پی 22چکوال کے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ، کل 18امیدوار میدان ..

ہفتہ 29 اپریل 2023 21:41

پی پی 22چکوال کے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ، کل 18امیدوار میدان میں ہیں

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی پی 22چکوال کے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دئیے حلقہ پی پی 22چکوال میں کل 18امیدوار میدان میں ہیں ۔تفصیل کے مطابق حلقہ22چکوال میں الیکشن کمیشن نے 18امیدواروں کو انتخابی نشان ... مزید

سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کلرسیداں تنویرشہزاد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ..

بدھ 22 مارچ 2023 17:43

سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کلرسیداں تنویرشہزاد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھکڑال میں پودے لگائے

کلرسیداں سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر تنویر شہزاد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھکڑال میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگلات کا وجود کسی بھی ملک کے ماحول،معیشت،ترقی اور شہریوں کو مختلف جہتوں ... مزید

کلرسیداں پولیس نے منشیات فروش   کو گرفتار کر لیا  ، ڈیڑھ کلو سے زائد ..

جمعرات 2 مارچ 2023 17:54

کلرسیداں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ، ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد

کلرسیداں پولیس نے منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے گرفتار کرلیا ۔ذرائع کے مطابق کلرسیداں پولیس نے چوآ خالصہ کے قریب کاروائی دوران کھناہدہ روڈ کی جانب سے آتے مشکوک شخص کو روک کر ... مزید

کلرکہار، سالٹ رینج موٹروے پر براتیوں کی بس کو خوفناک حادثہ ، آٹھ خواتین ..

پیر 20 فروری 2023 22:49

کلرکہار، سالٹ رینج موٹروے پر براتیوں کی بس کو خوفناک حادثہ ، آٹھ خواتین سمیت15افراد جاںبحق ، 63افراد شدید زخمی

سالٹ رینج موٹروے پر براتیوں کی بس کو خوفناک حادثہ میں آٹھ خواتین سمیت15افراد جاںبحق اور 63افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق براتیوں کو اسلام آباد سے لاہور لے کر جانے والی بس جب سالٹ رینج ایریا ... مزید

کلرکہار، باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے

پیر 20 فروری 2023 14:00

کلرکہار، باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے

کلرکہار کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ میں 15 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔بس میں باراتی سوار تھے،جاں ... مزید

کلر سیداں ۔۔۔پائپ لائنز سے والز چوری کرنے پر نامعلوم ملزمان کیخلاف ..

جمعرات 19 جنوری 2023 17:21

کلر سیداں ۔۔۔پائپ لائنز سے والز چوری کرنے پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

کلر سیداں پولیس نے رقبے کو مصنوعی طریقے سے سیراب کرنے کیلئے بچھائی گئی پائپ لائنز سے والز چوری کرنے پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔سردار محمد آصف سکنہ دھمالی نے مقدمہ درج کروایا کہ ڈھوک ... مزید

کلرسیداں، ڈی ایچ اے ہومز میں  مچھر مار سپرے کیا گیا

پیر 17 اکتوبر 2022 19:42

کلرسیداں، ڈی ایچ اے ہومز میں مچھر مار سپرے کیا گیا

کلر سیداں کی یوسی غزن آباد کے علاقے ڈی ایچ اے ہومز میں سویپنگ پلان کے تحت اینٹی ڈینگی سرویلنس کے دوران مچھر مار سپرے کیا گیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کلر سیداں ڈاکٹر فرحت ابراہیم نے تحصیل اینٹمالوجسٹ ... مزید

کلرسیداں میں 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل ..

پیر 19 ستمبر 2022 22:39

کلرسیداں میں 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا

تحصیل کلرسیداں میں 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں میں 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل ہفتہ وار مہم کے آغاز ... مزید

کلرکہار کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثہ‘ 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

اتوار 18 ستمبر 2022 13:10

کلرکہار کے قریب موٹروے پر خوفناک حادثہ‘ 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کلرکہار کے قریب موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موٹر وے پر حادثہ سالٹ رینج میں ٹریلر کی بریک فیل ہونے سے پیش آیا، ٹریلر میں سوار ایک ہی فیملی ... مزید

کلرسیداں ،سرکاری فلاحی مرکز چوآ خالصہ میں چوری کے واقعہ کا مقدمہ درج

بدھ 14 ستمبر 2022 21:26

کلرسیداں ،سرکاری فلاحی مرکز چوآ خالصہ میں چوری کے واقعہ کا مقدمہ درج

سرکاری فلاحی مرکز چوآ خالصہ میں چوری کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ایس ایچ او کلرسیداں سب انسپکٹر سلطان قمرنے معاملے کا علم ہونے پر فوری طور پر سپیشل پرسن خاتون سے ملاقات کی اور واقعہ کے متعلق ... مزید

کلرکہار،ننھے نونہالوں  کی جذبہ ایثار کی مثال قائم

جمعہ 2 ستمبر 2022 22:00

کلرکہار،ننھے نونہالوں کی جذبہ ایثار کی مثال قائم

ملک اس وقت ایک بڑی آفت سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہے دوسری جانب پاکستانی قوم ان تباہ حال لوگوں کی بحالی کی کوششوں میں لگی ہے پورے ملک میں سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھے کرنے کے لئے ریلیف کیمپ لگائے ... مزید

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چکوال چیمبر نے اپنی مہم کا آغاز کردیا

بدھ 31 اگست 2022 22:23

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چکوال چیمبر نے اپنی مہم کا آغاز کردیا

چکوال چیمبر آف کامرس کے بانی قاضی محمد اکبر نے بتایا کہ الحمد اللہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چکوال چیمبر نے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اور ابتدائی طو رپر چکوال چیمبر اور قاضی فائونڈیشن نے دو کروڑ ... مزید

Load More