- Home
- Books
- Personalities Urdu Books
- Anwaar Ayub Raja Books
- Hilal E Kashmir (Naik Saif Ali Janjua Shaheed)
- Episode 43
Episode 43 - Hilal E Kashmir (Naik Saif Ali Janjua Shaheed) By Anwaar Ayub Raja
قسط نمبر 43 - ہلالِ کشمیر (نائیک سیف علی جنجوعہ شہید) - انوار ایوب راجہ
(جاری ہے)
میجر انور کمال جن کا تعلق 13لانسر سے تھا کی اچھی باتیں جی ایچ کیو کو پسند نہ آئیں اور بجائے فوج اور اسلحہ بھیجنے کے جی ایچ کیو نے میجر انور کمال کی جگہ فسٹ پنجاب کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل وحید حیدر کو جنرل ہلاکوکا خطاب دیکر مینڈھر سیکٹر کا انچارج یعنی سیکٹر کمانڈر لگا دیا جنہوں نے آگے بڑھنے کے بجائے فتح کئے ہوئے علاقے بھی بھارت کے حوالے کردیئے۔
اس بات کا ذکر کرنل حق مرزا کی ڈائری سے ماخوذ کتاب (ودرنگ چنار) کے صفحہ150سے 166 تک کیا گیا ہے۔ جنرل ہلاکو کی آمد سے پہلے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی روح اور مزاج سمجھنے والے میجر کمال نے حیدری فورس کو تین حصوں میں تقسیم کرکے حیدری1، حیدری2 اور حیدری3 کے نام سے تین بٹالین کی بنیاد رکھی تاکہ جی ایچ کیو سے ان کی درخواست پر مثبت رد عمل کی صورت میں پہلے سے تیار شدہ ڈھانچے کو وقت ضائع کئے بغیر عملی جامہ پہنا دیا جائے اور حیدری بریگیڈ کی صورت میں ایک فورس درہ پیر پنجال سے راجوری اور نوشہرہ تک کے علاقہ پر گرفت حاصل کرے۔ اس سلسلہ میں حیدری2 جو کہ کل چھ پلاٹون پر مشتمل تھی کی سب سے اہم اور نفری کے لحاظ سے بڑی پلاٹون نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی تھی جس کی نفری میں نائیک سیف علی نے اپنے طور پر اضافہ کیا۔Chapters / Baab of Hilal E Kashmir (Naik Saif Ali Janjua Shaheed) By Anwaar Ayub Raja
قسط نمبر 1
قسط نمبر 2
قسط نمبر 3
قسط نمبر 4
قسط نمبر 5
قسط نمبر 6
قسط نمبر 7
قسط نمبر 8
قسط نمبر 9
قسط نمبر 10
قسط نمبر 11
قسط نمبر 12
قسط نمبر 13
قسط نمبر 14
قسط نمبر 15
قسط نمبر 16
قسط نمبر 17
قسط نمبر 18
قسط نمبر 19
قسط نمبر 20
قسط نمبر 21
قسط نمبر 22
قسط نمبر 23
قسط نمبر 24
قسط نمبر 25
قسط نمبر 26
قسط نمبر 27
قسط نمبر 28
قسط نمبر 29
قسط نمبر 30
قسط نمبر 31
قسط نمبر 32
قسط نمبر 33
قسط نمبر 34
قسط نمبر 35
قسط نمبر 36
قسط نمبر 37
قسط نمبر 38
قسط نمبر 39
قسط نمبر 40
قسط نمبر 41
قسط نمبر 42
قسط نمبر 43
قسط نمبر 44
قسط نمبر 45
قسط نمبر 46
قسط نمبر 47
قسط نمبر 48
قسط نمبر 49
قسط نمبر 50
قسط نمبر 51
قسط نمبر 52
قسط نمبر 53
قسط نمبر 54
قسط نمبر 55
قسط نمبر 56
قسط نمبر 57
قسط نمبر 58
آخری قسط
میرے خواب ریزہ ریزہ
Mere Khawab Reza Reza
فیملی ہیلتھ
Family Health
میں اداس رستہ ہوں شام کا
Main udas rasta hon shaam ka
سب رَس
Sab Ras
ایک چادر میلی سی
Aik Chadar Maili Si
دِل ایک شہر جنوں
Dil Aik Shehre e Junoon
جُرم مسلماں
Jurm e Musalman
کائنات کے سربستہ رنگ
Kaniyat Key Sarbasta Raaz