واٹس ایپ کی چھوٹی کمپنیوں اورکاروباری فرمز کے لئے نئی بزنس ایپ

بدھ 6 ستمبر 2017 13:20

واٹس ایپ کی چھوٹی کمپنیوں اورکاروباری فرمز کے لئے نئی بزنس ایپ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2017ء) واٹس ایپ نے نے کہا ہے کہ وہ چھوٹی کمپنیوں اور مختلف کاروباری فرمز کے لئے نئی بزنس ایپ بنانے جا رہا ہے جس کے ذریعے مختلف کاروباری کمپنیاں اپنے صارفین سے رابطے میں رہ سکیں گی۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق واٹس ایپ اب باقاعدہ بزنس ایپ کے ذریعے صارفین اور کمپنیوں کو باہم رابطے کا باقاعدہ پلیٹ فارم مہیا کرنے جا رہا ہے جہاں مختلف کمپنیاں جیسے ایرلائنز ، ای کامرس سائٹ اور بینک وغیرہ اپنے صارفین کو مختلف معاملات سے متعلق اپ ڈیٹ ، نوٹیفیکیشن اور ڈلیوری کنفرمیشن وغیرہ دے سکیں گے۔

واٹس ایپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر میٹ ایڈما کا کہنا تھا کہ واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود افراد کے لئے رابطے کو آسان کردیا ہے اور اب ہم اپنے صارفین کے لئے یہ آسانی پیدا کررہے ہیں کہ وہ زیادہ بہتر اور آسان طریقے سے کمپنیوں سے رابطے میں رہ سکیں۔ واضح رہے کہ وہ واٹس ایپ نے حال ہی میں بزنس اکاؤنٹس پر ویریفائڈ ٹک کے فیچر کا آغاز بھی کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..