فرنس آئل کی قیمت میں 1334 روپے فی ٹن کا اضافہ

بدھ 18 جولائی 2018 19:43

فرنس آئل کی قیمت میں 1334 روپے فی ٹن کا اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن مزید مہنگا ہوگیا ہے، فرنس آئل کی قیمت 77 ہزار 442 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

رپو رٹ کے مطا بقعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب بجلی پیدا کرنے والے ایندھن کے دام بھی بڑھ رہے ہیں، مالی سال 18-2017 میں فرنس آئل کی قیمت میں 31871 روپے فی ٹن کا اضافہ ہو، اب فرنس آئل کی قیمت میں مزید 1334 روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فرنس آئل کی قیمت 77 ہزار 442 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق فرنس آئل کی قیمت میں ہونے والے حالیہ اضافے پر نیپرا آئندہ آنے والے مہینوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کچھ حد تک بڑھا کرسکتی ہے ،و اضح رہے کہ گزشتہ کئی عرصے سے صنعتکار پیداواری لاگت میں اضافے کے حوالے سے کافی پریشان ہیں، جس کے باعث پاکستانی مصنوعات قیمت میں دیگر ممالک سے مسابقت پیدا نہیں کر پا رہیں۔ ایسی صورتحال میں بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا تو صنعتکاروں کی پریشانی اور بڑھ جائے گی

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل