پانچ ماہ میں عوام نے 40ہزار مالیت والی232 ارب روپے کے بانڈز فروخت کر ڈالے

رجسٹرڈ 40 ہزار کے بانڈز میں سرمایہ کاری 6 ارب 10 کروڑ روپے سے بڑھ کر 16 ارب 90 کروڑ روپے تک پہنچ گئی

جمعرات 2 جنوری 2020 18:19

پانچ ماہ میں عوام نے 40ہزار مالیت والی232 ارب روپے کے بانڈز فروخت کر ڈالے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2020ء)40ہزار کے بے نامی بانڈز بند کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد پانچ ماہ میں عوام نے 232 ارب روپے کے بانڈز فروخت کر ڈالے۔معیشت کو دستاویزی بنانے کی خاطر حکومت نے مئی 2019 میں 40 ہزار روپے مالیت کے بے نامی بانڈز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

مئی 2019 میں بانڈز میں کل سرمایہ کاری جو 951 ارب روپے تھی کم ہوکر اکتوبر 2019 میں 719 ارب روپے تک محدود رہ گئی۔ اس دوران سب سے زیادہ 40 ہزار روپے مالیت کے بانڈز فروخت ہوئے۔ پانچ ماہ کے دوران 40 ہزار والے بانڈز میں سرمایہ کاری 258 ارب روپے سے کم ہوکر 26 ارب روپے تک باقی رہ گئی۔دوسری جانب نام سے رجسٹرڈ 40 ہزار کے بانڈز میں سرمایہ کاری 6 ارب 10 کروڑ روپے سے بڑھ کر 16 ارب 90 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..