پاک چین تجارتی حجم بڑھ کر15.6ارب ڈالر ہونا خوش آئند ہے ‘خادم حسین

برآمدات بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ،قرضوں سے نجات ملے گی‘سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور

جمعہ 3 جنوری 2020 18:28

پاک چین تجارتی حجم بڑھ کر15.6ارب ڈالر ہونا خوش آئند ہے ‘خادم حسین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2020ء) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے گزشتہ مالی سال کے دوران پاک چین دو طرفہ تجات کا حجم بڑھ کر15.6ارب ڈالر ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین آزاد تجارتی معاہد ے سے ملکی برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا ،چین کی دنیا بھر سے کی جانے والی درآمدات کے مقابلہ میں پاکستان کی سینکڑوں مصنوعات پر ڈیوٹی فری برآمد کی اجازت ہوگی جس سے قومی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہچین پاکستان کا بڑا تجارتی شرکت دار ہے اور چین کے صدر کے ایک خطے اور ایک سڑک کے نظریہ کے تحت پاکستان میںتعمیر کی جانے والی اقتصادی راہداری(سی پیک) پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جس سے پاکستان عالمی تجارتی سرگرمیوں کا مرکی بن جائے گا ۔برآمدات بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سے حکومت کو بیرونی قرضوں سے نجات ملے گی اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی