دسمبر 2020 کے دوران سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 65.45 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات پاکستان

بدھ 20 جنوری 2021 12:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2021ء) دسمبر 2020 کے دوران سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 65.45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2020 کے دوران برآمدات کاحجم 96.2 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2019 میں 58.1 ملین ڈالر کی برآمدا ت کی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

اس طرح دسمبر 2019 کے مقابلہ میں دسمبر 2020 کے دوران سوتی دھاگہ کی قومی برآمدات میں 38.1 ملین ڈالر یعنی 65 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم