وفاقی حکومت کو رواں مالی سال بیرونی وسائل سے 8کھرب 68ارب روپے حاصل ہوں گے ،کیر ی لوگر امداد کے تحت 15ارب 95کروڑ روپے جبکہ سکوک بانڈکے اجراء سے 49ارب 50کروڑ روپے اورمختلف اداروں کے نجکاری سے198ارب روپے حاصل ہونے کی توقع ہے ‘ذرائع

اتوار 6 جولائی 2014 13:20

وفاقی حکومت کو رواں مالی سال بیرونی وسائل سے 8کھرب 68ارب روپے حاصل ہوں گے ،کیر ی لوگر امداد کے تحت 15ارب 95کروڑ روپے جبکہ سکوک بانڈکے اجراء سے 49ارب 50کروڑ روپے اورمختلف اداروں کے نجکاری سے198ارب روپے حاصل ہونے کی توقع ہے ‘ذرائع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جولائی۔2014ء) وفاقی حکومت کو رواں مالی سال کے دوران امریکہ سے کیر ی لوگر امداد کے تحت 15ارب 95کروڑ روپے جبکہ سکوک بانڈکے اجراء سے 49ارب 50کروڑ روپے اورمختلف اداروں کے نج کاری سے198ارب روپے حاصل ہونے کی توقع ہے اس طرح مجموعی طور پر حکومت کو ان بیرونی وسائل سے 8کھرب 68ارب 61کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بیرونی وسائل سے قرضوں کا تخمینہ 623ارب 80کروڑ روپے لگایا گیا جس میں پراجیکٹ قرضے 174ارب 84کروڑ روپے ،وفاقی 92ارب 83کروڑ روپے ،صوبائی 82ارب روپے اورپروگرام قرضوں کی مد میں 201ارب 46کروڑ روپے حاصل کرنے کا تخمینہ ہے جبکہ دیگر قرضوں کی مد میں247ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس میں اسلامی ترقیاتی بنک (اے ڈی بی ) سے 49ارب 50کروڑ روپے ،یورو بانڈسے 49ارب 50کروڑ روپے اور سکوک بانڈ سے بھی اتنے ہی یعنی 49ارب 50کروڑ روپے جبکہ چائنا ڈپازٹس سے99ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ ہے ۔

(جاری ہے)

اسی طرح بیرونی وسائل سے امدای رقوم کی مد میں 244ارب 80کروڑ روپے حاصل کرنے کا تخمینہ ہے جس میں پراجیکٹ ایڈ کی مد میں 30ارب روپے ،وفاقی 9ارب 30کروڑ روپے ،صوبائی 21ارب 55کروڑروپے ،کیری لوگر امداد کے تحت 15ارب 95کروڑ روپے جبکہ نجکاری سے 198ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..