پشاور،بجلی کے بلز میں ہوشربا اضافہ کے خلاف مختلف مکاتب فکر کے شہریوں کا یونیورسٹی ٹاؤن میں بلوں کو جلایا ، پیسکو کے خلاف نعرے بازی

جمعرات 28 اگست 2014 21:20

پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء ) بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کے خلاف مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے یونیورسٹی ٹاؤن میں بجلی کے بلوں کو جلایا اور پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور تاجروں نے بجلی کے بلوں میں اضافہ کے خلاف احتجاجی طور پر درجنوں بل جلائے اور موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت اور پیسکو کے حکا م صوبہ کی عوام کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں اور پیسکو حکام نے انتقامی کاروائیاں شروع کر رکھی ہیں ۔

لوڈ شیڈنگ کے باوجود ہزاروں روپے کے بل بھجوائے گئے ہیں جو کہ غریب آدمی کے بس سے باہر ہے ۔ پیسکو حکام صوبہ کی عوام کے ساتھ زیادتی بند کر ے اور بجلی کے زیادہ بھجوائے جانے والے بلوں میں کمی کرے ۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر پیسکو حکام نے اپنے رویے پر نظر ثانی نہیں کی تو حالات کی تمام تر زمہ داری پیسکو حکام اور وفاقی حکومت پر عائد ہوگی

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے