کراچی، جامع کلاتھ کی مارکیٹوں میں وارداتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،شیخ محمد ارشاد

پیر 29 ستمبر 2014 18:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) جامعہ الائنس مارکیٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ محمد ازشاد نے کہا ہے کہ جامع کلاتھ کی مارکیٹوں میں وارداتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور آرام با غ پولیس تھانے کا عملہ تاجروں کے ساتھ تعاون کرنے کے بجائے انہیں پریشان کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز DIGساؤتھ عبدالخالق شیخ سے ان کے دفتر میں ملاقات کے موقع پر کہی اس موقع پر ان کے ہمراہ جامعہ الائنس کے نائب صدر ندیم شاہ ، جنرل سیکریٹری خا لد نور ،سجاد حسین اور کلیم الدین بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

چیئرمین شیخ محمدارشاد نے کہا کہ سابق AIGشاھد حیات خان کی جانب سے جامعہ کی مارکیٹوں کیلئے ٹا ئیگر فورس کے ۱۰ اہلکار اضافی نفری کے طور پر فراہم کئے گئے تھے جس سے جرائم کی وارداتوں میں کافی کمی ہوئی تھی اور تاجروں نے سکون کا سانس لیا تھا لیکن وہ نفری واپس ہونے کی وجہ سے دوبارہ وار داتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ا س موقع پر DIGساؤتھ عبدالخالق شیخ نے جامعہ الائنس مارکیٹس ایسوسی ایشن کے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے کے اندر واپس لی گئی نفری دوبارہ فراہم کردی جائے گی اور آرام باغ تھانے FIRنہ کٹنے کے حوالے سے جو تاجروں کو مشکلات ہیں انہیں فوری حل کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..