نظام کی تبدیلی ریلوے کے کرایہ اور پیٹرول کے ریٹ کم کرنے سے نہیں بلکہ ملک میں قابض بالدست قوتوں سے عوام کو نجات دلانا ضروری ہے،غلام فرید کوریجہ

جمعرات 20 نومبر 2014 23:21

ڈیرہ غازیخان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ و مرکزی رہنما سرائیکستان عوامی اتحاد خواجہ غلام فرید کوریجہ نے کہا ہے کہ نظام کی تبدیلی ریلوے کے کرایہ اور پیٹرول کے ریٹ کم کرنے سے نہیں بلکہ ملک میں قابض بالدست قوتوں سے عوام کو نجات دلانا ضروری ہے اسلام آباد دھرنا کی طرح سرائیکیوں کو بھی تخت لاہور سے آزادی اور شناخت کے حصول کیلئے وسیع تر احتجاج ضروری ہے ۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرائیکی خطہ کی شناخت کا مکمل دفاع کریں گے اور مکمل جغرافیہ پر مشتمل سرائیکی صوبہ لیں گے شناخت کی اہمیت نہ ہوتی تو جنوبی افریقہ میں لاکھوں افریقیوں نے جان کے نذرانے پیش کر کے حقوق لئے ۔

(جاری ہے)

بلوچ ،سندھی اور پختون ہزاروں لوگوں کی قربانیاں دے کر اپنی شناخت کو محفوظ کر رہے ہیں فلسطین میں عرب شناخت کے تحفظ کیلئے ستر سال سے مزاحمت جاری ہے کسی کو بھی دھرتی کا نقشہ نہیں بگاڑ نے دیں گے میاں برادران کی سیاست لاہور تک محدود ہے اب لاہور بھی ان کے ہاتھ سے جا رہا ہے عمران خان کو تبدیلی پسند ثابت کرنے کیلئے میاں برادران سے جدا پالیسیاں اختیار کرنا ہوں گی سرائیکی صوبہ کی حمایت کرنا ہوگی مسلم لیگ ن فارودڈ بلاک سیاسی جگہ بنا سکتا ہے اگر ذوالفقار کھوسہ چھوٹے صوبوں کا دورہ کرکے کمپین کریں تو مائنس ٹو فارمولا کامیاب ہو سکتا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..