آئیسکو نے ضروری و تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 21 نومبر 2014 23:38

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء)آئیسکو اعلامیہ کے مطابق ضروری و تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق 24 نومبر، صبح09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک،I-9/4، عید گاہ، فاروق اعظم، ایف بلاک،گلشن آباد،رتہ،حیدر روڈ،جیل پارک۔

(جاری ہے)

1، جیل پارک ،RCCI ایکسپریس فیڈرز،صبح 08:00 بجے تادن 12:00 بجے تک،گرمالہ،شمس آباد، روہتاس،ریاض شہید،بکرالہ،آرا بازار،کلر کہار،سیگل آباد،آدی گگن،ملکوال، ڈھوک پٹھان،دروت،دھرنال،کوٹ چوہدریاں،کٹاس فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن12:00بجے تک،لالہ رخ،شفیع چوہان،B-17،سڑکہ، بولیاں والہ،چھب، فیڈرز،، صبح09:00بجے تا دن03:00بجے تک،CWO، PAECHS،حضرو، بارہ زی، ریڈو پاک۔

2،لارنس پور فیڈرز، صبح09:00 بجے تاشام 01:00 بجے تک،پیپسی،ماڈل ٹاؤن،پارک ویو اور زراج،میر پور۔1،ایم ڈی راسنگ، پروجیکٹ ہملٹ،بونگ۔1اور پاور ہاوس فیڈرز ، دن01:00 بجے تادن 04:00 بجے تک،میر پور۔4، منگلا کالونی،بونگ۔2،میرپور۔2 اور FKTM فیڈرز اورگر دو نواح کے علاقے متا ثر ہوں گے۔ تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..