ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں7500روپے کا ریکارڈ اضافہ

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:43

ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں7500روپے کا ریکارڈ اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2024ء) ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں7500روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ37ہزار600روپے سے بڑھ کر2لاکھ45ہزار100روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں دس گرام سونا6430روپے مہنگا ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت2لاکھ3ہزار704روپے سے بڑھ کر2لاکھ10ہزار134روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں اس عرصے کے دوران 72ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا2278ڈالر سے بڑھ کر2350ڈالر ہو گیا ۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا4900روپے جبکہ دس گرام سونا4200روپے مہنگا ہو ا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں44ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی بجٹ تجاویز میں صنعتکاری کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

صنعتیں سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہے، مارنے سے گریز کیا جائے،صنعت دوست اقدامات معاشی  خوشحالی لائیں ..

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

کاٹی کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے جمعہ کو ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 75400پوائنٹس ..

انویسٹرکوجمہوریت آمریت یا بادشاہت سے کوئی غرض نہیں ہوتی،میاں زاہد حسین

انویسٹرکوجمہوریت آمریت یا بادشاہت سے کوئی غرض نہیں ہوتی،میاں زاہد حسین

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی

عراق   اور شام میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت   کیلئے  درخواستیں طلب