لاہور ٹیکس بار کا مارچ کی ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

عید الفطر کی تعطیلات کے پیش نظر حتمی تاریخ میں پانچ روز کی توسیع دی جائے ،چیئرمین ایف بی آر کو خط

منگل 9 اپریل 2024 12:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو مارچ 2024کی ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے خط ارسال کر دیا ۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے صدر شہباز صدیق،نائب صدر انیب اختر انصاری، جنرل سیکرٹری میاں محمد زاہد ، فنانس سیکرٹری محمد حسن یوسف اور جوائنٹ سیکرٹری احمد رضا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15اپریل پہلا ورکنگ ڈے ہوگا جس کی وجہ سے ٹیکس پیئرز کیلئے مقررہ تاریخ تک مارچ کی ٹیکس ریٹرنز جمع کرانا ممکن نہیں ۔

درخواست ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے پانچ روز کی مزید توسیع دی جائے تاکہ مارچ کے لئے مقررہ تعداد میں ٹیکس ریٹرنز جمع ہو سکیں ۔ اس اقدام سے ٹیکس پیئرز آسانی کے ساتھ اپنی ریٹرنز جمع کراکے قومی ذمہ داری پوری کر سکیں گے۔ خط کی کاپی ممبر (پالیسی )ان لینڈ ریو نیو اور ممبر کو بھی ارسال کی گئی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..