پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستانیوں نے 369 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے گئے ، ادارہ شماریات

پیر 29 اپریل 2024 23:36

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا، رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستانیوں نے 369 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں پاکستانیوں نے 106 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے تھے موبائل فون کی درآمد میں 248 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارچ 2024 میں پاکستان میں 42 ارب 65 کروڑ روپے سے زیادہ کے موبائل آئے۔ مارچ 2023 میں 44 ارب 91 کروڑ روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار،  انڈکس 132.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 74663.98 پوائنٹس پربند

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے  اضافہ ریکارڈ کیا گیا

دی بینک آف پنجاب ، ایس ایم ای فنانس فورم میں شامل ہوگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے   جمعہ تک درخواستیں طلب

کراچی چیمبر ور نئوٹیک کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

شہرقائد میں 12سے 14گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، ایازمیمن

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا جی الیون مرکز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

فیصل بینک نے ملتان میں اپنے رینجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف کا ناکام سرکاری ادارے فروخت کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،میاں زاہد حسین

فیکٹریوں کے بوائلر ز کو ڈی سیل اور جرمانہ کرنے کے اختیارات دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو سونپے جائیں،صدر فیصل ..

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن  حکومتی قوانین کے مطابق ڈاکومنٹڈ اکانومی پر چلتی اور ہر قسم  کی  خریداری پر ..