آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس آمدنی بڑھانے پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی‘ ٹیکس آمدن بڑھائے بغیر عام آدمی حالات بہتر نہیں کئے جا سکتے‘وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

اتوار 24 مئی 2015 23:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس آمدنی بڑھانے پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی، ٹیکس آمدن بڑھائے بغیر عام آدمی حالات بہتر نہیں کئے جا سکتے۔ وہ اتوار کو یہاں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام کے ساتھ مالی سال 2015-16 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

قبل اس کے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات پر وزیر خزانہ کو بریفنگ دی اور ایف بی آر کی بجٹ تجاویز پیش کیں جنہیں سراہتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بجٹ کی تیاری کے دوران تمام متعلقہ اداروں، ٹیکس اصلاحات کمیشن، چیمبرز آف کامرس کے وفود اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے کافی مفید تجاویز پیش کی ہیں، جنہیں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..