ہواوے نے 2015 میں 100 ملین سمارٹ فونزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی کرلی

منگل 14 جولائی 2015 12:15

ہواوے نے 2015 میں 100 ملین سمارٹ فونزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی کرلی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) دنیا کی چوتھی بڑی سمارٹ فون کمپنی ہواوے نے 2015 کے دوران 100ملین سمارٹ فون فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔ 2015 کی پہلی سہ ماہی میں ہواوے نے 17.5 ملین سمارٹ فونز فروخت کئے جبکہ رواں سال کیلئے شپمنٹ ٹارگٹ ایک ملین یونٹس مقررکی گئی ہے۔ 2014 میں Huawei کے سمارٹ فونز کی مجموعی شپمنٹ 45 فیصد کے اضافے کے ساتھ 75 ملین یونٹس تک پہنچ گئی تھی۔

ہواوے نے 2014 میں 12.2 ملین امریکی ڈالرکا ٹرن اوورحاصل کیا تھا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ کی نمائندگی کرتا ہے ۔اسی عرصہ کے دوران دنیا بھر میں یونٹس کی مارکیٹنگ بھی45 فیصد اضافہ کے ساتھ 75 ملین تک پہنچی تھی۔ہواوے ڈیوائسز پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ فین ہانگ بروسی کا کہنا ہے کہ ہواوے کوکسی دوسری کمپنی سے حسد کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کے پاس موبائل کے شعبے میں سب سے زیادہ مارکیٹ کی ترقی کی شرح حاصل کرنے کی صلاحیت موجودہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ ہم صرف عام مسائل کو ہی حل نہیں کرتے بلکہ بنیادی ڈھانچے کے سامان کے بارے میں بھی سوچتے ہیں اور ہمارے پاس اس صنعت میں پیش کرنے کیلئے بہت کچھ ہے ۔انھوں نے کہا کہ تحقیق، ایجادات اور مارکیٹ سیگم نٹیشن کسی بھی مارکیٹ میں پاؤں جمانے کیلئے ہمیشہ Huawei کی حکمت عملی رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..