ہینو پاک موٹرز کے خالص منافع میں113 ملین روپے کا نمایاں اضافہ

جمعہ 24 جولائی 2015 16:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال2015ء میں 30جون کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران ہینو پاک موٹرز کے خالص منافع میں113 ملین روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ہینو پاک موٹرز کا شمارملک میں بسیں اور ٹرک بنانے والے بڑے اداروں میں ہوتا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق 30 جون2015ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران کمپنی کو381 ملین روپے کا بعد از ٹیکس نفع حاصل ہوا ہے جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران ہینو پاک موٹرز نے 268 ملین روپے کا خالص نفع کمایا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..