مالی سال15-2014، قومی بچت اسکیموں میں366 ارب روپے کی سرمایہ کاری

اپریل میں 8ارب 37 کروڑ 74 لاکھ روپے اور مئی 2015 میں 31ارب 65 کروڑ 5 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی، مرکزی بینک

ہفتہ 8 اگست 2015 17:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) قومی بچت کی اسکیموں میں گزشتہ مالی سال کے دوران سرمایہ کاری 62.38 فیصد بڑھ کر3کھرب36ارب10کروڑ30لاکھ روپے تک پہنچ گئی جو مالی سال 2013-14 میں 2 کھرب 6 ارب 98کروڑ 22 لاکھ روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جون2015 کے دوران بچت اسکیموں میں 27ارب 10 کروڑ 11 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی جو جون2014 میں 32ارب 80کروڑ 6 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری سے 17.37 فیصد کم ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق جون میں ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس میں 1 ارب 75کروڑ 85 لاکھ روپے، انعامی بانڈز میں 13 ارب 29کروڑ 82لاکھ اور دیگر اسکیموں میں 18 ارب 20 کروڑ 91 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ (آر) سے 5 ارب 89 کروڑ 71 لاکھ اور ریگولرانکم سرٹیفکیٹس سے 26 کروڑ 75 لاکھ روپے نکال لیے گئے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2014میں 21 ارب 40کروڑ 48 لاکھ روپے، اگست میں 29ارب 68 کرور 7 لاکھ، ستمبر میں 15ارب 2کرور 67 لاکھ روپے، اکتوبر میں 16ارب 65کروڑ 6 لاکھ روپے، نومبر میں 90ارب 26کروڑ 15 لاکھ روپے، دسمبر میں 22 ارب 53کروڑ 72 لاکھ روپے، جنوری 2015 میں 34 ارب 41کروڑ 50 لاکھ روپے، فروری میں 16 ارب 59کروڑ18 لاکھ روپے، مارچ میں 22 ارب 40کروڑ 57 لاکھ روپے، اپریل میں 8ارب 37 کروڑ 74 لاکھ روپے اور مئی 2015 میں 31ارب 65 کروڑ 5 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..