سی ڈی اے نے آئی الیون میں عیر قانونی طور پر قائم مال مویشی منڈی کو سیل کردیا

جمعرات 17 ستمبر 2015 17:02

اسلام آباد ۔17ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے ) نے آئی الیون میں عیر قانونی طور پر کے لئے لگائی جانے والی مال مویشی منڈی کو سیل کردیا۔سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد اقبال تنولی نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء کو بتایا کہ آئی الیون میں گزشتہ چند روزسے عید قربان کے لئے مال مویشی منڈی لگائی گئی تھی جس پر سی ڈی اے انفورسمنٹ عملے نے آئی الیون میں لگائی جانے والی منڈی والوں سے مسلسل 3روز تک منڈی حتم کرانے کے حوالے سے مزاکرات کئے تاہم مزاکرات ناکام ہوئے جس کے بعد سی ڈی اے نے ان کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے آئی الیون میں عید قربان کے لئے عیر قانونی طور پر لگائی جانے والی مال مویشی منڈی پر کنٹینر لگا کر اسے سیل کر دیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ چےئرمین سی ڈی اے معروف افضل اور ممبر ایڈمن عامر علی احمد کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد میں جہاں پر بھی عیر قانونی طور پر عید قربان کے لئے مال مویشی قائم ہو اسے مکمل طور پر حتم کرائینگے۔ محمد اقبال تنولی نے کہا کہ سی ڈی اے نے آئی بارہ ٹو میں قانونی طور پر ایک کروڑ کی نیلامی سے عید قربان کے لئے مال مویشی منڈی قائم کی ہے جس میں تمام اسلام آباد بھر سے لوگ اس مال مویشی منڈی میں جانوروں کو لے جاسکتے ہیں۔ آئی الیون مال مویشی منڈی کو سیل کرنے میں اسلام آباد پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے انفورسمنٹ عملے نے حصہ لیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..