پاکستان میں رواں سال کپاس کی پیدوار11فیصد کم رہنے کا امکان
فصلوں کی کاشت میں موسمی تغیرات ،قابل کاشت اراضی میں کمی سمیت دیگر مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے،زرعی ماہرین
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 19:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) رواں سال پاکستان میں کپاس کی پیدوار11فیصد کم رہنے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل کاٹن ایڈوئزری کمیٹی کا کہنا ہے کہ قابل کا شت اراضی میں کمی کے باعث چین اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی کپاس کی پیداوار کم رہے گی۔
(جاری ہے)
ایڈوائز ری کمیٹی کے مطابق رواں سال عالمی سطح پرکپاس کے قابل کاشت رقبے میں 7فیصد کمی آ سکتی ہے جس کے باعث کپاس کی عالمی پیدوار بھی نو فیصد کم رہنے کا امکان ہے، چین میں کپاس کا پیدواری حجم 16فیصد کمی سے 54لاکھ ٹن جبکہ بھارت میں 2فیصد کمی سے 64لاکھ ٹن متوقع ہے۔
کمیٹی کے مطابق سال 2015-16کیلئے پاکستان میں کپاس کی پیدوار11فیصد کمی سے 21لاکھ ٹن رہے گی۔ زرعی ماہرین کا کہنا ہے فصلوں کی کاشت میں موسمی تغیرات اور قابل کاشت اراضی میں کمی سمیت بلند پیداواری لاگت بھی اہم مسئلہ ہے جسے حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ
ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ
جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
PSX Live Index
Updated: 12:29:07pm | 30-04-2024
Status: Open | Volume: 269,820,027 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary