کراچی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر اوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرمستحکم ،یورو میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید104.30 اور فروخت104.50روپے پر برقرار

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 20:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر اوربرطانوی پاؤنڈ کی قدرمستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں اضافے کارحجان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید104.30روپے اور قیمت فروخت104.50روپے پر برقرار رہی اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید157.50روپے اور قیمت فروخت158.50کی سطح پر مستحکم دیکھی گئی جبکہ روپے کے مقابلے یورو کی قدر45پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 115.80روپے سے بڑھ کر116.25روپے اور قیمت فروخت116.80روپے سے بڑھ کر117.25روپے ہوگئی ۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز روپے کی نسبت سعودی ریال کی قیمت فروخت27.65روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت28.45روپے کی سطح پر بدستور برقرا ر ہی۔دوسری جانب فاریکس کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ پیر تا جمعہ کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے بڑھ گئی ،اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ6دنوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 5پیسے کا اضافہ ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ اسی مدت کے دوران روپے کے مقابلے یورو کی قدر50پیسے بڑھ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدر مستحکم رہی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..